تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانی" کے متعقلہ نتائج

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

دُہْنی

دودھ دوہنے کی ہنڈیا یعنی وہ برتن جس میں گھوسی گائے، بھینس کا دودھ دوہتا ہے، دودھینڈی

دَہَنی

دَہن (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

دَہانی

دھن سے منسوب

دِہانی

بیٹی ؛ بہن.

داہِنْی

داہنا (۲) کی تانیث.

دَہْنی سَمْت

سیدھی طرف

دانی دانی

رک : تلے دانی.

دَہَنی ٹُکْڑَہ

من٘ھ کا حصّہ .

دَہَنی کَہْفَہ

(طِب) من٘ھ کا سوراخ، جوف، خلا

دَہَنی ضَمِیمَہ

من٘ھ کا حصّہ ، من٘ھ کا ٹکڑا.

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لانا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

دَہَنی مِیزاب

(طِب) من٘ھ سے شروع ہوکر حلق سے گُزرتا ہوا فم مِعدہ تک کا راستہ ، غذائی نالی.

دَہْنی آنکھ پَھڑَکْنا

خوشی کا شگون ہونا

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانی کے معانیدیکھیے

دانی

daanii•दानी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • ... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.
  • دان (۱) کی تانیث یا تصغیر، بطور لاحقۂ ظرفیت مستعمل.

صفت

  • بخشش کرنے والا ، سعی ، فیّاض ، دان کرنے والا.

شعر

Urdu meaning of daanii

  • Roman
  • Urdu

  • ... daa.n (ruk) kii taaniis, bataur juzu dom mustaamal
  • daan (१) kii taaniis ya tasGiir, bataur laahqaa-e-zarfiit mustaamal
  • baKhshish karne vaala, su.ii, fiiXyaaz, daan karne vaala

English meaning of daanii

Noun, Feminine, Suffix

दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • किसी वस्तु को रखने का छोटा पात्र या आधान, जैसे- सुरमेदानी, कलमदानी, चूहेदानी

विशेषण

  • बख़शिश करने वाला, सख़ी, दान करने वाला, बहुत दान करनेवाला, दानशील, देनेवाला, वह जो दान देने में बहुत उदार हो, बहुत बड़ा दाता या दान शील, कर आदि उगाहनेवाला अधिकारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone