تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھری جوانی" کے متعقلہ نتائج

بَھری جوانی

عین جوانی، بھرپور جوانی

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

بَھر جانا

(اعضا کا) اکڑنا ، این٘ٹھ جانا .

بَھرا جانا

بھرتی کیا جانا، تیار کیا جانا

باہَر جانا

پردیس جانا

بُھر جانا

تھوڑا سا ٹوٹ جانا

گَدھی بھی جَوانی میں بَھلی مَعْلُوم دیتی ہے

جوانی میں بدصورت بھی خوبصورت لگتا ہے .

گَدھی بھی جَوانی میں بَھلی لَگتی ہے

جوانی میں بدصورت شخص بھی خوبصورت لگتا ہے

وَقت پَڑے پَر جانِیے کو بَیری کو مِیت

مصیبت کے وقت پہچان ہوتی ہے کہ کون دشمن ہے کون دوست

وَقْت پَڑے پَر جانِیے کَون بَیری کَون مِیت

جوانی میں گدھی پر بھی جوبن آتا ہے

جوانی کا اپنا ایک حسن ہے، جوانی میں بدشکل بھی خوبصورت معلوم ہوتا ہے

جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے

شباب یا ابھار کے زمانے میں ہر چیز بھلی معلوم ہوتی ہے، جوانی کا اپنا ایک حسن ہے، جوانی میں بدشکل بھی خوبصورت معلوم ہوتا ہے

جوانی میں گدھی پر بھی جوبن ہوتا ہے

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھری جوانی کے معانیدیکھیے

بَھری جوانی

bharii-javaanii•भरी-जवानी

اصل: ہندی

وزن : 12122

مادہ: بَھری

  • Roman
  • Urdu

بَھری جوانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عین جوانی، بھرپور جوانی

Urdu meaning of bharii-javaanii

  • Roman
  • Urdu

  • a.in javaanii, bharpuur javaanii

English meaning of bharii-javaanii

Noun, Feminine

  • blooming youth, prime of life

भरी-जवानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूर्णता तक पहुंची हुई ऐसी युवावस्था जिसका उतार अभी दूर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھری جوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھری جوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone