تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جٹ" کے متعقلہ نتائج

جَٹی

انجیر کی قسم کا ایک درخت، جس کے پتے لہریے دار ہوتے ہیں، لا ط : Ficus Venosa

جُٹ

ملاپ، اتفاق، اتحاد

جٹ

جاٹ

جِٹ جَہاز

تیز رفتار جہاز جوJet کے اصول پر بنتا ہے .

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

جَٹّی

جیٹھی مدھ، جاٹ کی بیوی

جَٹّا

ڈھیری، گولیاں کھیلنے والوں کی اصطلاح میں تین یا چار تحیکریوں یا کوڑیوں کا مجمو عہ، جس پر گولیوں کا نشانہ مارتے ہیں

جُٹ کے جُٹ

گروہ کے گروہ .

جُٹّی

(خشک تمباکو کی) گڈی، بنڈل

جِٹ اِنجَن

وہ انجن جو Jet کے اصول پر بنتا ہے اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.

جَٹ مَلَنْگ

قطیفہ گل، تاج خروس، زلف عروس، بکھرے ہو ئے جھاڑکی مانند ایک جھاڑی اور اس کے پھول، اسی سے بکھرے ہوئے بال والے کو تشبیہ دی جاتی ہے، لاط: Spiked Amaranth.

جَٹّھی

پہلوان، کُشتی گیر

جُٹ جانا

گتھنا، بھڑنا، الجھنا

جُٹ کَرنا

ملاپ یا اتفاق کرنا؛ ہندو لوگ جب کو ئی مکان بنواتے ہیں تو پہلے اُس میں برہمنوں سے پوجا کرواتے ہیں پھر برہمنوں اور برادری کے لوگوں کی دعوت کر کے اُس میں جا رہتے ہیں اس رسم کو جٹ کرنا کہتے ہیں .

جَٹا دھاری

لمبے بال والا، گیسو دراز

جَٹنا

جم جانا، الجھنا، زنْگ آلود ہونا، زنْگ کھا جانا

جَٹا دَھر

رک: جٹا دھاری (الف)

جُٹھ

جھوٹ (رک) کا مخفف .

جَٹَل

زٹل، جھوٹا قصہ، کہانی، فرضی قصہ

جَٹِل

پیچیدہ، الجھا ہوا، جس میں پینچ ہو، گھماؤدار

جَٹُل

جلد پر پڑا ہوا پیدائشی داغ، لچچھن، مہاسا، مسّا، نشان

جُٹنا

گتھنا، الجھنا

جَٹْلا

جماعت ، اجتماع ، بھیڑ؛ جلسہ ، مجلس ؛ ملاؤ، جوڑ ، اتصال ، ایکا ، اتحاد .

جَٹْلی

رک: جا ٹل، جاٹلی .

جَٹَھر

معدہ، پیٹ، تونْد، انتڑیاں، رحم، بچہ دانی

جَٹا دار

جٹا رکھنے والا؛ وہ جس کے بڑے بڑے بال ہوں؛ وہ جس پر ریشے وغیرہ کا جھنڈ ہو.

جَٹا جُوٹ

(عورت یا لڑکی کے) سر کے انتہائی اوپر خمدار بالوں کی لمبی لٹیں، چوٹی

جَٹِلا

جٹا ماسی، لمبی مرچ، بیخ ابرسا

جَٹْھرا

سخت ، کرخت ، مضبوط ؛ بندھا ہوا ، بستہ ، جکڑا ہوا .

جَٹالا

جٹا ماسی، بھوت جٹا، بالچھڑ

جَٹا جینی

وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے

جُٹھ دینا

جھوٹ بولنا، جھوٹی باتیں بتانا، دھوکا دینا

جَٹال

جٹا رکھے ہوئے یا رکھنے والا

جُٹانا

جُٹنا (رک) کا تعدیہ .

جَٹا ماسی

ایک سدا بہار خوشبو دار بوٹی؛ سنبل الطیب، بالچھڑ

جُٹھ مَلاؤ

چوسر میں دو گوٹوں کا اکٹھا ہونا

جَٹھیرا

جیٹھ، کیفیت یا حالت میں بڑا

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جَٹا بانْسی

رک : جٹا مانْسی.

جَٹّی بُٹّی

جڑی بوٹی

جُٹّی جُٹّی

رک: جُٹّی (ب) کی تکرار

جُٹاؤ

مجمع، جماؤ .

جَٹَھرامے

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جُٹھالْنا

رک : جٹھالنا.

جُٹّی بَھویں

۔مونث۔ ابروئے پیوستہ جُڑواں بھویں۔ ؎

جُٹائی

برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چاْندی کا ورق چڑھانا جو پارے کی لاگ سے سطح پر وصول ہو جاتا ہے .

جَٹَھرام

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جُٹْواں

رک : جٹی پیوستہ ، ملا ہوا .

جَٹَھراگْنی

معدے کی آگ یا گرمی جس سے کھانا ہضم ہوتا ہے، صفرا، پت .

جَٹیٹْڑی

جاٹ کی عورت .

جَٹْواڑا

جاٹوں کے رہنے کی جگہ ، جاٹوں کی بستی

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

جَٹامانْسی

جٹا ماسی

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جَو جَٹ بانٹ کھائے اَور گیہُوں کھائے ڈوم

محنت کوئی کرے فائدہ کوئی اٹھانے .

نٹ بِدّیا پائی جائے، جَٹ بِدّیا نَہ پائی جائے

جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جٹ کے معانیدیکھیے

جٹ

jaTTजट्ट

اصل: پنجابی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاٹ

اسم، مؤنث

  • جٹا

Urdu meaning of jaTT

  • Roman
  • Urdu

  • jaaT
  • juTaa

English meaning of jaTT

Noun, Masculine

  • Jat

जट्ट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गोदना जो झाड़ के आकार का होता है
  • ० = धर्जटि (शिव)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَٹی

انجیر کی قسم کا ایک درخت، جس کے پتے لہریے دار ہوتے ہیں، لا ط : Ficus Venosa

جُٹ

ملاپ، اتفاق، اتحاد

جٹ

جاٹ

جِٹ جَہاز

تیز رفتار جہاز جوJet کے اصول پر بنتا ہے .

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

جَٹّی

جیٹھی مدھ، جاٹ کی بیوی

جَٹّا

ڈھیری، گولیاں کھیلنے والوں کی اصطلاح میں تین یا چار تحیکریوں یا کوڑیوں کا مجمو عہ، جس پر گولیوں کا نشانہ مارتے ہیں

جُٹ کے جُٹ

گروہ کے گروہ .

جُٹّی

(خشک تمباکو کی) گڈی، بنڈل

جِٹ اِنجَن

وہ انجن جو Jet کے اصول پر بنتا ہے اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.

جَٹ مَلَنْگ

قطیفہ گل، تاج خروس، زلف عروس، بکھرے ہو ئے جھاڑکی مانند ایک جھاڑی اور اس کے پھول، اسی سے بکھرے ہوئے بال والے کو تشبیہ دی جاتی ہے، لاط: Spiked Amaranth.

جَٹّھی

پہلوان، کُشتی گیر

جُٹ جانا

گتھنا، بھڑنا، الجھنا

جُٹ کَرنا

ملاپ یا اتفاق کرنا؛ ہندو لوگ جب کو ئی مکان بنواتے ہیں تو پہلے اُس میں برہمنوں سے پوجا کرواتے ہیں پھر برہمنوں اور برادری کے لوگوں کی دعوت کر کے اُس میں جا رہتے ہیں اس رسم کو جٹ کرنا کہتے ہیں .

جَٹا دھاری

لمبے بال والا، گیسو دراز

جَٹنا

جم جانا، الجھنا، زنْگ آلود ہونا، زنْگ کھا جانا

جَٹا دَھر

رک: جٹا دھاری (الف)

جُٹھ

جھوٹ (رک) کا مخفف .

جَٹَل

زٹل، جھوٹا قصہ، کہانی، فرضی قصہ

جَٹِل

پیچیدہ، الجھا ہوا، جس میں پینچ ہو، گھماؤدار

جَٹُل

جلد پر پڑا ہوا پیدائشی داغ، لچچھن، مہاسا، مسّا، نشان

جُٹنا

گتھنا، الجھنا

جَٹْلا

جماعت ، اجتماع ، بھیڑ؛ جلسہ ، مجلس ؛ ملاؤ، جوڑ ، اتصال ، ایکا ، اتحاد .

جَٹْلی

رک: جا ٹل، جاٹلی .

جَٹَھر

معدہ، پیٹ، تونْد، انتڑیاں، رحم، بچہ دانی

جَٹا دار

جٹا رکھنے والا؛ وہ جس کے بڑے بڑے بال ہوں؛ وہ جس پر ریشے وغیرہ کا جھنڈ ہو.

جَٹا جُوٹ

(عورت یا لڑکی کے) سر کے انتہائی اوپر خمدار بالوں کی لمبی لٹیں، چوٹی

جَٹِلا

جٹا ماسی، لمبی مرچ، بیخ ابرسا

جَٹْھرا

سخت ، کرخت ، مضبوط ؛ بندھا ہوا ، بستہ ، جکڑا ہوا .

جَٹالا

جٹا ماسی، بھوت جٹا، بالچھڑ

جَٹا جینی

وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے

جُٹھ دینا

جھوٹ بولنا، جھوٹی باتیں بتانا، دھوکا دینا

جَٹال

جٹا رکھے ہوئے یا رکھنے والا

جُٹانا

جُٹنا (رک) کا تعدیہ .

جَٹا ماسی

ایک سدا بہار خوشبو دار بوٹی؛ سنبل الطیب، بالچھڑ

جُٹھ مَلاؤ

چوسر میں دو گوٹوں کا اکٹھا ہونا

جَٹھیرا

جیٹھ، کیفیت یا حالت میں بڑا

جِٹھانی

شوہر کے بڑے بھا ئی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جَٹا بانْسی

رک : جٹا مانْسی.

جَٹّی بُٹّی

جڑی بوٹی

جُٹّی جُٹّی

رک: جُٹّی (ب) کی تکرار

جُٹاؤ

مجمع، جماؤ .

جَٹَھرامے

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جُٹھالْنا

رک : جٹھالنا.

جُٹّی بَھویں

۔مونث۔ ابروئے پیوستہ جُڑواں بھویں۔ ؎

جُٹائی

برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چاْندی کا ورق چڑھانا جو پارے کی لاگ سے سطح پر وصول ہو جاتا ہے .

جَٹَھرام

معدے میں پانی بھر جانا ، استسقا ، جلندھر .

جُٹْواں

رک : جٹی پیوستہ ، ملا ہوا .

جَٹَھراگْنی

معدے کی آگ یا گرمی جس سے کھانا ہضم ہوتا ہے، صفرا، پت .

جَٹیٹْڑی

جاٹ کی عورت .

جَٹْواڑا

جاٹوں کے رہنے کی جگہ ، جاٹوں کی بستی

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

جَٹامانْسی

جٹا ماسی

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جَو جَٹ بانٹ کھائے اَور گیہُوں کھائے ڈوم

محنت کوئی کرے فائدہ کوئی اٹھانے .

نٹ بِدّیا پائی جائے، جَٹ بِدّیا نَہ پائی جائے

جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone