تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُٹھالْنا" کے متعقلہ نتائج

جُٹھالْنا

رک : جٹھالنا.

جُھٹالْنا

جھوٹ بولنا، جھوٹ کہنا

جھالْنا

ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا

جُھٹْلانا

تکذیب کرنا، جھوٹا ثابت کرنا، باطل کرنا، دیکھو

جُھوٹالْنا

رک : جھوٹا کرنا جھوٹا بنانا ؛ رک : جھٹالنا .

بات جُھٹالْنا

کسی بات کی صداقت سے انکار کرنا، بات کی تردید کرنا

مُنہ جُھٹالنا

برائے نام کھانا ، چکھ لینا ، تھوڑاسا کھانا ۔

مُنہ جُٹالنا

تھوڑاسا کھانا، چکھنا، بار بار کھانا، بے وقت کھانا

مُنھ جَھٹالنا

برائے نام کھانا، نام گنانےکو کھانا، چکھ لینا، تم نے کھانا کیا کھایا مُنھ جھٹال لیا

مُنہ جُھٹْلانا

برائے نام کھانا

مُنْھ جُھٹْلانا

۔ (دہلی) برائے نام کچھ کھانا۔ (توبۃ النصوح) فہمیدہ لوگوں کے دکھانےکو دستر خوان پر بیٹھ تو گئی تھی مگر ایک دانہ حلق سے نہیں اُترا ایسی بیٹھی تھی ویسی ہی مُنھ جھٹلا کر اُٹھ کھڑی ہوئی۔

مُنہ جُھوٹالنا

وقت بے وقت کھانا، وقفہ وقفہ سے تھوڑا سا کھانا (پیٹ بھر کر کھانے کے مقابل)

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جالْنا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُٹھالْنا کے معانیدیکھیے

جُٹھالْنا

juThaalnaa•जुठालना

  • Roman
  • Urdu

جُٹھالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : جٹھالنا.

Urdu meaning of juThaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaThaalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُٹھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُٹھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone