تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُٹائی" کے متعقلہ نتائج

جُٹائی

برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چاْندی کا ورق چڑھانا جو پارے کی لاگ سے سطح پر وصول ہو جاتا ہے .

جَٹّھی

پہلوان، کُشتی گیر

جَٹھیرا

جیٹھ، کیفیت یا حالت میں بڑا

جَٹی

انجیر کی قسم کا ایک درخت، جس کے پتے لہریے دار ہوتے ہیں، لا ط : Ficus Venosa

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جائی

پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

جلائی

جلانے کا کام

جُڑائی

زیورات جوڑنے کا عمل، زیورات کے بنانے کی لاگت/مزدوری

جِتائی

(ٹھگی) ٹھگی کے لیے سفر کو روانگی جس میں جیت کر آنے یعنی کامیابی کا بھروسہ ہو

جَٹّی

جیٹھی مدھ، جاٹ کی بیوی

جَٹّا

ڈھیری، گولیاں کھیلنے والوں کی اصطلاح میں تین یا چار تحیکریوں یا کوڑیوں کا مجمو عہ، جس پر گولیوں کا نشانہ مارتے ہیں

جُلائی

جلاہا (رک) کی تانیث ، رک : جلاہی ۔

جُٹّی

ہیوستہ ، ملی ہوئی ، گھغی .

جُٹاؤ

مجمع، جماؤ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُٹائی کے معانیدیکھیے

جُٹائی

juTaa.ii•जुटाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جُٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چاْندی کا ورق چڑھانا جو پارے کی لاگ سے سطح پر وصول ہو جاتا ہے .

شعر

Urdu meaning of juTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bartan par mulammaa ke li.e sone ya chaa॒nadii ka varq cha.Dhaanaa jo paare kii laug se satah par vasuul ho jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone