تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنڈْواری" کے متعقلہ نتائج

اَنڈْواری

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی سیاہی مائل چپٹی شکل کی جو وزن میں بڑی سے بڑی ایک سیر زائد نہیں ہوتی

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

اَن٘ڈْواسی

رک : انڈاسی

ہُنڈارا

بھیڑیا ، گرگ

اَنْڈْرا

رک : انڈا نمبر ۱۔

اَنڈْرا

دھان کا پودا، جس میں بال نکلنے کی علامت دکھائی دینے لگے

ہُنڈار

(پورب) بھیڑیا، گرگ، ہنڈارا

ہَنڈَر ویٹ

رک : ہنڈرڈویٹ ، (برطانیہ) ایک سو بارہ پاؤنڈ کا وزن ، (امریکا میں) سو پاؤنڈ کا وزن ۔

ہُونڈار

رک : ہنڈار ؛ ہنڑاڑ ۔

اَنْڈْرا پَنا

(پرند وغیرہ کی) انڈے میں ہونے کی کیفیت ، انڈے میں بند ہونے کی صورت حال۔

اَنْڈْرا پَن

(پرند وغیرہ کی) انڈے میں ہونے کی کیفیت ، انڈے میں بند ہونے کی صورت حال۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

اِنْکِساری

(عوام) خاکساری، عاجزی، انکسار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنڈْواری کے معانیدیکھیے

اَنڈْواری

a.nDvaarii•अँडवारी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَنڈْواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی سیاہی مائل چپٹی شکل کی جو وزن میں بڑی سے بڑی ایک سیر زائد نہیں ہوتی

Urdu meaning of a.nDvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) chhoTii zaat kii chhalkaar machhlii syaahii maa.il chapTii shakl kii jo vazan me.n ba.Dii se ba.Dii ek sair zaa.id nahii.n hotii

English meaning of a.nDvaarii

Noun, Feminine

  • one type of small fish

अँडवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की छोटी मछली, शेलफिश मछली की एक छोटी प्रजाति जिसमें स्याही-चपटा आकार होता है जिसका वजन एक औंस से अधिक नहीं होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنڈْواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنڈْواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone