تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹ" کے متعقلہ نتائج

ہونْٹ

منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے پرگوشت حصوں میں سے کوئی ایک، لب

اُونٹ

شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

ہونْٹ سِینا

قطعی خاموش ہو جانا ، بالکل چپ ہو جانا ؛ کچھ بھی نہ کہنا ، خاموشی اختیار کرنا ۔

ہونْٹ کاٹْنا

ہونٹوں کو دانتوں سے کاٹنا، غصے، رشک، حسرت یا افسوس کا اظہار کرنا

ہونْٹ سِلنا

چپ لگ جانا ، خاموشی طاری ہو جانا ۔

ہونْٹ ہِلنا

لب کو جنبش ہونا، بات کرنا، بولنا، کچھ بات ہونا، آہستہ آہستہ بات کرنا

ہونْٹ چُومْنا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

ہونْٹ پَھٹنا

کسی بیماری میں یا خشکی یا سردی کی شدت سے یا کسی اور سبب سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا نیز ہونٹوں کا خشک ہو جانا

ہونْٹ ہِلانا

ہونٹوں کو حرکت دینا

ہونْٹ چاٹْنا

لبوں پر زبان پھیرنا

ہونْٹ چابنا

رک : ہونٹ چبانا ، دانتوں سے ہونٹوں کو کاٹنا ؛ غصے کی حالت میں ہونٹ کو چبا لینا ؛ (عموماً افسوس ، حسرت ، حسد اور غصے کی انتہائی حالت میں) ۔

ہونْٹ چُوسنا

لبوں پر لب رکھ کر چوسنا، شدت کا بوسہ لینا، مساس کی ایک حرکت

ہونْٹ چَبانا

ہونٹ چابنا

ہونْٹ کَپکَپانا

خوف یا شدتِ غم سے لبوں کا تھرتھرانا ، شدت جذبات سے بات نہ کرسکنا ۔

ہونْٹ بِھینچْنا

ہونٹ بند کر لینا ؛ چپ ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹ کے معانیدیکھیے

ہونْٹ

honT•होंट

نیز : ہونٹھ

اصل: ہندی

دیکھیے: لَب

  • Roman
  • Urdu

ہونْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے پرگوشت حصوں میں سے کوئی ایک، لب

شعر

Urdu meaning of honT

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh ke dahaane par u.upar aur niiche bane par gosht hisso.n me.n se ko.ii ek, lab

English meaning of honT

Noun, Masculine

  • the lip

होंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँह के बाहर का ऊपर और नीचे का हिस्सा, प्राणियों के मुख-विवर के आगे के उभरे हुए दोनों किनारे जो ऊपर-नीचे होते हैं, और जिनसे दाँत ढके रहते है

ہونْٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone