تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہو نِکَلنا

گزرنا، چل نکلنا، پاس سے جانا، قریب سے ہو کے گزرنا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہُونْکارْنا

جانوروں بالخصوص گائے بیل کو ہنکانے کے لیے آواز نکالنا ؛ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آواز نکالنا

ہُونْکنا

جلدی جلدی اور زور زور سے سانس لینا، ہانپنا

ہَونکانا

ہونکنا (رک) کا متعدی ، ہنپا دینا۔

ہَوا کَرنا

محو کرنا، غائب کرنا، گمنام کرنا، غارت کرنا

ہوش کرنا

حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

ہَوَس کَرْنا

خواہش کرنا، آرزو کرنا، ارمان رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَن کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوَن کَرنا

havan karnaa•हवन करना

  • Roman
  • Urdu

ہَوَن کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

Urdu meaning of havan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ek mazahbii rasm jis me.n mantr pa.Dhte hu.e aag me.n ghii jo vaGaira Daalte hai.n, qurbaanii denaa

हवन करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हिंदुओं का एक धार्मिक अनुष्ठान जिसमें मंत्र पढ़ते हुए अग्नि में घी, जौ आदि डाले जाते हैं, बलिदान देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone