تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُولا" کے متعقلہ نتائج

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

ہولا

۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

ہُولا ہونا

لگنا ، چبھ جانا ، گھپ جانا ، ضرب لگنا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہُولاشْٹَک

ہولی کے پہلے کے آٹھ دن جس میں شادی، جشن وغیرہ نہیں کیا جاتا، جرتا برتا

ہولا کا

رک : ہولی

ہولا کھائے مُنْھ ہاتھ دونوں کالے

بعض کاموں میں برائی مول لینی ہی پڑتی ہے

ہَولا دینا

ڈرا دینا ، خوف زدہ کرنا ، گھبرا دینا ، پریشان کر دینا ۔

ہَولا کَرنا

گھبرا دینا

ہَولا جَولی

گھبراہٹ، اضطراب، بیتابی، تردد، بھاگڑ، افراتفری، بدسلیقگی، ہول جول

ہَولا خَبطا

کم عقل، بدحواس، گھبرایا ہوا، بوکھلایا ہوا آدمی

ہَولا خَبطَن

بدحواس، گھبرائی ہوئی، بوکھلائی ہوئی کم عقل عورت

ہولانا

ڈرانا ، گھبرا دینا ، بوکھلاہٹ طاری کر دینا ۔

ہَولا جَولی نَہ کَر

گھبرا نہیں ، اضطراب نہ کر ، جلدی نہ کر ، تلاملی مت کر

ہَول اَن٘گیز

بے چینی اور اضطراب پیدا کرنے والا ، ڈر اور خوف کو بھڑکانے والا.

ہَول اُٹْھنا

خوف پیدا ہونا ، دہشت ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُولا کے معانیدیکھیے

ہُولا

huulaaहूला

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہُولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ھ) بھنے ہوئے سبز چنے
  • ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

English meaning of huulaa

Noun, Masculine

हूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शस्त्र आदि हूलने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

ہولا

۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

ہُولا ہونا

لگنا ، چبھ جانا ، گھپ جانا ، ضرب لگنا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہُولاشْٹَک

ہولی کے پہلے کے آٹھ دن جس میں شادی، جشن وغیرہ نہیں کیا جاتا، جرتا برتا

ہولا کا

رک : ہولی

ہولا کھائے مُنْھ ہاتھ دونوں کالے

بعض کاموں میں برائی مول لینی ہی پڑتی ہے

ہَولا دینا

ڈرا دینا ، خوف زدہ کرنا ، گھبرا دینا ، پریشان کر دینا ۔

ہَولا کَرنا

گھبرا دینا

ہَولا جَولی

گھبراہٹ، اضطراب، بیتابی، تردد، بھاگڑ، افراتفری، بدسلیقگی، ہول جول

ہَولا خَبطا

کم عقل، بدحواس، گھبرایا ہوا، بوکھلایا ہوا آدمی

ہَولا خَبطَن

بدحواس، گھبرائی ہوئی، بوکھلائی ہوئی کم عقل عورت

ہولانا

ڈرانا ، گھبرا دینا ، بوکھلاہٹ طاری کر دینا ۔

ہَولا جَولی نَہ کَر

گھبرا نہیں ، اضطراب نہ کر ، جلدی نہ کر ، تلاملی مت کر

ہَول اَن٘گیز

بے چینی اور اضطراب پیدا کرنے والا ، ڈر اور خوف کو بھڑکانے والا.

ہَول اُٹْھنا

خوف پیدا ہونا ، دہشت ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone