تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْچُھولا" کے متعقلہ نتائج

کَرْچُھولا

اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر ، دبیلا .

کَرْچُھول

(منھیاری) بھٹی میں کانچ کا مسالا ڈالنے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کَرْچُھلی

چھوٹا کرچھا، گہری اور بڑی کف گیر، کرچھی

کَرْچُھل

کرچھی

کَرْچھال

چوکڑی، چھلانگ، زقند

کَھرْچال

لوہے کا سوراخ دار برتن، جس میں راکھ جاتی ہے، بڑا کرچھل یا کرچھا سوراخ

کھولا

(گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کَراونا

رک : ”کرانا“

کِچاوْنا

رک : کچکچانا

کَچَھوٹا

(سلائی) دھوتی کا سرا جو آگے سے ٹانگوں کے بیچ میں سے نکال کر پیچھے کمر کی لپیٹ میں اڑس لیا جائے، لانگ ؛ لنگر ؛ آڑبند ؛ پچھیٹا

کَرْچھا

لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کُرْچانا

راز داری سے نکالنا ؛ حاصل کرنا ؛ کسی بہانے سے راز لینا .

کَرولا

(آب پاشی) رہٹ کی ڈولچی یا مٹکی، جس میں پانی بھرکر اوپرآتا ہے، ٹنڈر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْچُھولا کے معانیدیکھیے

کَرْچُھولا

karchhuulaa•करछूला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَرْچُھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر ، دبیلا .

Urdu meaning of karchhuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj bhuunne ka lambe daste vaala karchhe kii shakl ka kafgiir, dabiilaa

करछूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज भूनने का लंबे दस्ते वाला करछी की शक्ल का कफगीर, दबीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْچُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْچُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone