تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل پُھولا" کے متعقلہ نتائج

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

کَیا گُل پُھولا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

آخر گل پھولا

اخیر میں نتیجہ خراب ہوا

گُل پُھول

مراد: پھول

گُل پُھلّا

chubby

گول پَھل

گول پھل موٹے سوراخ ڈالنے اور گھر بنانے کے کام آتا ہے

گُل پُھول لَگانا

(بات کا) بڑھانا چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، نمک مرچ لگانا .

گُل پُھول کاٹْنا

بدگوئی کرنا ، بہتان باندھنا ، افترا پردازی کرنا .

گُل پُھول کَتَرنا

انوکھی بات یا اچن٘بے کا کام کرنا ، حیران کر دینے والی بات ، شگوفے چھوڑنا .

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

پِیالَۂِ گُل

پھول کے نیچے کا وہ حصہ جس میں پھول کی پن٘کھڑیاں یا ان کی ڈنڈی جمی ہوتی ہے، کنڈی، پھول کی پتیوں کا پیالہ نما غلاف

پھول سے گال

گلابی رخسار

گھول کَر پِلا دینا

make someone learn easily and well, make someone memorize easily

سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

جِن گَلِیوں میں پُھول بَکھیرے اُن میں دُھول کیا بَکھیروں

مروت توڑے کو دل نہیں چاہتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل پُھولا کے معانیدیکھیے

گَل پُھولا

gal-phuulaa•गल-फूला

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گَل پُھولا کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

Urdu meaning of gal-phuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ke gaal phuule phuule huu.n, gul phulaa

English meaning of gal-phuulaa

Adjective

  • chubby
  • chubby cheeks

गल-फूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसके गाल फूले फूले हूँ, गलफुल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل پُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل پُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone