تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَولا" کے متعقلہ نتائج

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

ہولا

۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

ہولَہ

احمق ؛ متلون مزاج ، بے ڈھب شخص ، ہولو ۔

اَوَّلاً

پہلے، قبل، سب سے پہلے، شروع شروع میں، ابتداءً

ہَولا کَرنا

گھبرا دینا

ہَولا دینا

ڈرا دینا ، خوف زدہ کرنا ، گھبرا دینا ، پریشان کر دینا ۔

ہَولا جَولی

گھبراہٹ، اضطراب، بیتابی، تردد، بھاگڑ، افراتفری، بدسلیقگی، ہول جول

ہَولا خَبطا

کم عقل، بدحواس، گھبرایا ہوا، بوکھلایا ہوا آدمی

ہَولا خَبطَن

بدحواس، گھبرائی ہوئی، بوکھلائی ہوئی کم عقل عورت

ہَولا جَولی نَہ کَر

گھبرا نہیں ، اضطراب نہ کر ، جلدی نہ کر ، تلاملی مت کر

ہولا کا

رک : ہولی

ہُولا ہونا

لگنا ، چبھ جانا ، گھپ جانا ، ضرب لگنا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہولا کھائے مُنْھ ہاتھ دونوں کالے

بعض کاموں میں برائی مول لینی ہی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَولا کے معانیدیکھیے

ہَولا

haulaa•हौला

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہول، خوف، ڈر، دہشت
  • (ھ) صفت۔ گھبرایا ہوا، بوکھلایا ہوا

صفت

  • سبک، ہلکا، کم وزن (کنایتہ) ہلکی ضرب والا
  • کم قیمت، بے وقعت، معمولی، ادنیٰ، گھٹیا، نیچ
  • بزدل، مفلس، غریب، پھاوڑا (ایک اوزار)

Urdu meaning of haulaa

  • Roman
  • Urdu

  • hol, Khauf, Dar, dahasht
  • (ha) sifat। ghabraayaa hu.a, baukhalaayaa hu.a
  • sabak, halkaa, kam vazan (kanaa.etaa) halkii zarab vaala
  • kam qiimat, bevuqat, maamuulii, adnaa, ghaTiyaa, niich
  • buzdil, muflis, Gariib, phaav.Daa (ek auzaar

English meaning of haulaa

Adjective

  • restless, nervous, terror-stricken

ہَولا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone