تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْڈُولا" کے متعقلہ نتائج

جَھنْڈُولا

نوزائید ، بچہ جس کے سر پر ولادت کے بال ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْڈُولا کے معانیدیکھیے

جَھنْڈُولا

jhanDuulaaझंडूला

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھنْڈُولا کے اردو معانی

صفت

  • نوزائید ، بچہ جس کے سر پر ولادت کے بال ہوں .
  • بالک (مجازاََ) کم عمر .
  • بچہ جس کے سر پر عمدہ اور بکثرت بال ہوں ، جھبرا .
  • گھنے اور حلقہ کیے ہوئے (بال) ، گھن٘گربالے (بال) .
  • (عور) وہ ناریل جس پر اس کا ریشہ دار پوست موجود ہو.
  • گھنے پتوں کا درخت یا پودا.

Urdu meaning of jhanDuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • nau zaayad, bachcha jis ke sar par vilaadat ke baal huu.n
  • baalak (mujaazaa) kama.umar
  • bachcha jis ke sar par umdaa aur bakasrat baal huu.n, jhabraa
  • ghane aur halqaa ki.e hu.e (baal), ghungar baale (baal)
  • (avir) vo naariiyal jis par is ka reshaadaar post maujuud ho
  • ghane patto.n ka daraKht ya paudaa

English meaning of jhanDuulaa

Adjective

  • (baby) with untonsured head
  • having thick head of hair
  • very young, inexperienced, naive

Noun, Masculine

  • a tree with dense leaves

झंडूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (बालक) जिसके सिर पर जन्म-काल के बाल अभी तक वर्तमान हों, जिसका अभी तक मुंडन संस्कार न हुआ हो
  • (सिर के बाल) जो गर्भ-काल से ही चले आ रहे हों और अभी तक मूंडे न गये हों
  • घने और घुंघराले बाल
  • (लाक्षणिक) कम उम्र का, अनुभवहीन
  • वह नारियल जिस पर उसका रेशेदार खसखस ​​होता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घने पत्तों वाला वृक्ष या पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھنْڈُولا

نوزائید ، بچہ جس کے سر پر ولادت کے بال ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْڈُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْڈُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone