تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَدِ طُوْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

یَدِ طُوْلیٰ

(لفظاً) لمبا ہاتھ، دستِ طویل

یَدِ طُولیٰ رَکھنا

دسترس رکھنا، بہت مہارت رکھنا، بڑا بھاری ملکہ ہونا

ید طولیٰ حاصل ہونا

کمال حاصل ہونا

یَدِ طُولا

یَدِ طُوْلےٰ

بھول گئے ناچ رنگ بھول گئی جکڑی، تین چیز یاد رہی نون تیل لکڑی

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے چھکڑی، تین چیز یاد رَہی نون تیل لَکڑی

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَدِ طُوْلیٰ کے معانیدیکھیے

یَدِ طُوْلیٰ

yad-e-tuulaa•यद-ए-तूला

نیز : یَدِ طُولا, یَدِ طُوْلےٰ

اصل: عربی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

یَدِ طُوْلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) لمبا ہاتھ، دستِ طویل
  • (کنایۃً) دسترس، کمال، مہارت، ملکہ

شعر

Urdu meaning of yad-e-tuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) lambaa haath, dast-e-taviil
  • (kanaa.en) dastaras, kamaal, mahaarat, malika

English meaning of yad-e-tuulaa

Noun, Masculine

  • very long hand
  • great skill, expertise, proficiency, dexterity, ability, power

यद-ए-तूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) लंबा हाथ, बड़ा हाथ , (कनाएता) दस्तरस, कमाल महारत, मलिका
  • (संकेतात्मक) किसी विशेष कार्य में बहुत अधिक कुशलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَدِ طُوْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَدِ طُوْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone