تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوئے" کے متعقلہ نتائج

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

ہوئے گا

ہوگا ، ہوجائے گا ۔

ہوئے

وہ لفظ، جو ندا کے وقت منادیٰ کے نام پر مد صوت کے لئے زیادہ کر دیتے ہیں او، اوے، ہاں

ہوئے گو

ہوئے گا ۔

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

ہُوئے ہَیں نَہ ہونگے

ناممکن ہے ؛ محض بے مروت اور بے دید ہیں

ہَنستے ہوئے

ہنسی خوشی ، خوشی خوشی ؛ خوش ہو کر نیز ہنسنے کی حالت میں ۔

ہوتے ہوئے

موجودگی میں.

دیکھتے ہوئے

لحاظ کرتے ہوئے ، زیرِ غور رکھتے ہوئے.

چَلْتے ہوئے فِقْرے

موقع محل کے اعتبار سے کارگر ہونے والے فقرے ، چھبنے والی باتیں .

کَلیجَہ پَکْڑے ہوئے

دل تھامے ہوئے ، اضطراب اور پریشانی کی حالت میں ، رنج و تکلیف کو بمشکل برداشت کیے ہوئے .

مَرے ہوئے ہونا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، گرویدہ ہونا

اُوتَر پاتَر ہوئے

ہم تم برابر ہوئے نہ کچھ تیرا حق میرے ذمے نہ میرا تیرے ذمے ۔

کَلیجا پَکڑے ہوئے

۔دل تھامے ہوئے۔ اضطراب اور پریشانی کی حالت میں۔

قَدَم اُٹھائے ہوئے

تیز رفتاری کے ساتھ ، لمبے لمبے ڈگ کے ساتھ .

پَڑْھے ہوئے چاوَل

وہ چاول جن پر کوئی عمل کیا گیا ہو یا جادو منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو (عموماً چوری معلوم کرنے کے لیے یا محبت و عداوت کے لیے یہ عمل کیا جاتا ہے)

روکے ہوئے

کوئی جب بہت غصّے سے بات کرتا ہے تو اُسے تپانے کے لئے یہ فِقرہ کہتے ہیں.

آپ بھی اِتْنے ہوئے

آپ اس قابل نہیں

ٹُک جِیا اَمَر ہوئے

قلیل زندگی کا بھی شکرانہ ہے

اَبھی کَے دِن ہوئے

تھوڑا عرصہ ہوا ، زیادہ مدت نہیں ہوئی.

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

مارے ہوئے

را : مارا ہوا .

جَلْتے ہوئے پہ تیل ڈالْنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

رَوندے ہُوئے

(کنایۃً) پسے ہوئے ، ستا ئے ہوئے ، ٹھکرائے ہوئے.

کیا ہوئے گا

کیا پیش آئے گا ، کیا حال ہوگا ، کیا بیتے گی.

ملے ہوئے زور

قوتوں کا ایک سلسلہ

راجا چُھوئے اَور رانی ہوئے

جس پر راجہ مہربانی کرے وہی حکومت کرتا ہے

دَندَناتے ہُوئے

arrogantly, boldly, fearlessly, carelessly

بَنے ہُوئے ہیں

مسخرے ہیں۔

ہَر کو بَھجے سو ہَر کا ہوئے

جو شخص بھگوان کی عبادت کرے گا اور بھگوان کا دھیان رکھے گا وہ بھگوان کی بارگاہ میں مقبول ہوگا

پُرانی آنْکھیں دیکھے ہوئے ہے

۔ مقولہ بڑوں کو دیکھا ہے۔ تجربہ کار ہے۔ گرم و سرد آزمائے ہوئے ہے۔ کار آزمودہ ہے۔

پُرانی آنْکھیں دیکھے ہوئے ہے

said of someone who is experienced

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا

باوجود مذہب بدلنے کے کچھ فائدہ نہ ہوا

آگے کو کان ہوئے

آئندہ ایسا نہیں کریں گے

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے

جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .

کان دَبائے ہُوئے

۔چُپ چاپ۔ وہ ایک فقرہ چھوڑ کے کان دبائے ہوئے اُن کے ساتھ اُٹھے۔

پِیے ہُوئے ہونا

be intoxicated

جُھوٹا جُھوٹھ سے بُرا جو سونے کا ہوئے

جھوٹا آدمی بُہت برا ہے چاہے بہت امیر ہو ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں .

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

موتی ٹَھنڈے ہُوئے

pearls became (or were) cracked

تیلی کا بَیلمَرے کُمْہاری سَتی ہوئے

کسی کے ساتھ بے فائدہ ہمدردی ک موقع پر مستمل.

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

گھر کے ہوئے نہ در کے

کہیں کے نہ رہے

پَڑھ پَتَّھر ہُوئے

(عو) نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل کا جاہل رہا / رہے.

تُم آگ کے جَلے ہوئے کو سینکْتے ہو

آفت رسیدہ کو اور زیادہ تکلیف دیتے ہو

ہَوا کے مارے ہُوئے

حالات یا زمانے کے ستائے ہوئے لوگ ۔

موتی گَرْجے ہُوئے ہونا

موتی میں بال پڑجانا ، موتی کا تڑکنا

ہاتھ ہِلاتے ہُوئے آنا

۔ خالی ہاتھ آنا۔ کچھ کماکر نہ لانا۔ سودا سلف لے کر نہ آنا۔

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

بُھوکے کو کُچھ دِیجِئے یَتھا شَکَت جو ہوئے

جہاں تک ہوسکے بھوکے کو کچھ دینا چاہیئے

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

وُہ دِن ہَوا ہُوئے

وہ وقت نہ رہا، اچھا زمانہ نہ رہا، اب اقبال مندی کے دن نہیں رہے

رِذالی کے ناخُن ہُوئے

کمینے یا کم ظرف کو اقتدار یا دولت مِلی.

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

بڑھاپے کے بیاہ پر طنز ہے، پڑوسی مزے اڑاتے ہیں

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہوئے جاتے ہَیں

۔ہاتھ پاؤںشل ہوکر سرد ہوجانا کی جگہ۔(فقرہ) طبیعت اکتائی ہوئی ہاتھ پاؤں رانگا رانگا ہوئے جاتے ہیں۔

تُرْکی کے ہاتھ پَڑا تازی کے کان ہوئے

رک : ترکی پٹے تازی کانپے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوئے کے معانیدیکھیے

ہوئے

ho.eहोए

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہوئے کے اردو معانی

  • وہ لفظ، جو ندا کے وقت منادیٰ کے نام پر مد صوت کے لئے زیادہ کر دیتے ہیں او، اوے، ہاں

شعر

Urdu meaning of ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • vo lafz, jo nidaa ke vaqt munaadaa ke naam par mad svat ke li.e zyaadaa kar dete hai.n o, u.u.i.i, haa.n

English meaning of ho.e

  • happened

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone