تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْتے ہُوئے" کے متعقلہ نتائج

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

آنکھیں مَلتے ہوئے اٹھنا

آنکھوں کو ہاتھوں سے مَلتے ہوئے جاگنا

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

ملے ہوئے زور

قوتوں کا ایک سلسلہ

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْتے ہُوئے کے معانیدیکھیے

مَلْتے ہُوئے

malte hu.e•मल्ते हुए

  • Roman
  • Urdu

مَلْتے ہُوئے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

Urdu meaning of malte hu.e

  • Roman
  • Urdu

  • masalte hu.e, raga.Dte hu.e, milte milte

مَلْتے ہُوئے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْتے ہُوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْتے ہُوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone