تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِیر" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎
اسم، مؤنث
- ا.جھنگ کے سیال خاندان کی ایک عورت جس کے عشق کا قصہ رانجھے کے ساتھ مشہور صوفی شاعروارث شاہ نے پنجابی زبان میں نظم کیا ہے.
- صوفی شاعر وارث شاہ کی منظوم لوک کہانی ، قصہ ہیر رانجھا نیز پنجاب کا لوک گیت جو عموماً راگ بھیرویں میں گایا جاتا ہے ۔
- (موسیقی) پنجابی بھیرویں جس میں زیادہ تر منظوم لوک داستانیں گائی جاتی ہیں جن میں سب سے مشہور ہیر رانجھا کی دھن ہے ، سری راگ کا ساتواں پتر ۔
- (کنایتہ) محبوبہ ، معشوقہ
شعر
عشق ہی دونوں طرف جلوۂ دلدار ہوا
ورنہ اس ہیر کا رانجھے کو رجھانا کیا تھا
بن نہ پایا ہیر، رانجھا اب بھی رانجھا ہے بہت
دیکھ وارث شاہ تیری ہیر آدھی رہ گئی
اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھو
عشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو
Urdu meaning of hiir
- Roman
- Urdu
- ۔(pha। baalakasaravyaa.e maaruuf। arbii me.n is ka muarrab hiitar।haa.e huttii se hai) sifat१। maKhannat। hij.Daa।zanKhaa२। urduu। buzdil। buu.odaa। Darpok।
- e.jhang ke syaal Khaandaan kii ek aurat jis ke ishaq ka qissa raanjhe ke saath mashhuur suufii shaayar vaaris shaah ne panjaabii zabaan me.n nazam kiya hai
- suufii shaayar vaaris shaah kii manjuum lok kahaanii, qissa hiir raanjhaa niiz panjaab ka lok giit jo umuuman raag bhairvii.n me.n gaayaa jaataa hai
- (muusiiqii) panjaabii bhairvii.n jis me.n zyaadaa tar manjuum lok daastaane.n gaa.ii jaatii hai.n jin me.n sab se mashhuur hiir raanjhaa kii dhan hai, sirii raag ka saatvaa.n putr
- (kanaa.etaa) mahbuuba, maashuuqaa
English meaning of hiir
हीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हीरा
- वर्णिक छंदों में समवृत्त का एक भेद
- मोतियों की माला
- सार, अंश
- शक्ति
- वीर्य।
ہِیر کے مرکب الفاظ
ہِیر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیر
۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎
ہِیر قَطِیر
(کنایۃً) الف لیلہٰ یا بوستان خیال جیسا طویل قصہ، طویل کہانی، اُکتا دینے والی بات یا تفصیل.
ہِیرانا
(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر
ہِیر رانْجھَہ
مشہور صوفی شاعر وارث شاہ کی عشقیہ کہانی کے دو مرکزی کردار نیز وارث شاہ کے لکھے ہوئے قصے کا نام ۔
ہِیراوَل
(کاشت کاری) ڈھوروں یا بھیڑ بکری کے گلوں کو کھیت میں رات بسر کرانے کا طریقہ جس سے کھیت کو کھدیا نا منظور ہوتا ہے کیوں کہ اس طرح جانوروں کا گوبر پیشاب کھیت میں ہر طرف پھیل جاتا ہے.
ہِیر وارِث شاہ
مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔
ہِیرا کَنی
(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔
ہِیرا نُما
ہیرے کی طرح کا، ہیرے کی مانند، الماس سے مشابہ؛ (کوئی شکل یا ساخت) جس کے کئی پہلو ہوں، ہمہ پہلو ، کثیر پہلو (جیسے تراشا ہوا ہیرا ہوتا ہے.
ہِیرو پَرَستی
غیرمعمولی کردار یا نمایاں خصوصیات کے حامل شخص کو پسند کرنے کا عمل یا حالت، کسی نمایاں یا مرکزی کردار کو تسلیم کرنے کی کیفیت
ہِیرے کی کِیل
لونگ سے مشابہ ایک زیور جو عورتیں ناک کے نتھنے میں پہنتی ہیں ، جس میں ہیرا جڑا ہوتا ہے ۔
ہِیرے تَراشنا
ہیروں کو سان سے تراش کر کوئی شکل دینا ؛ (مجازاً) نہایت محنت اور باریک بینی کا کام کرنا ۔
ہِیرو بَن جانا
کسی غیر معمولی واقعے یا حالات کے دوران مرکزی یا نمایاں فرد بن جانا ، مرکز توجہ یا قابل تعظیم بن جانا ، مثالی بن جانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہِیر)
ہِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔