تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہِیری" کے متعقلہ نتائج

اَہِیری

اہیر (رک) کی تانیث

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

ایری

تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.

اَثِیری

اثیر کی طرف منسوب، عالی، بلند، آسمان، ایتھر

اَمِیری

دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہی ہی

ہنسی کی آواز، زور سے ہنسنے کی آواز، ہنسنے کی آواز، بیہودہ ہنسی کی آواز، کھل کھل ہنسی کی آواز

اَیسی

کسی چیز کی مثل یا مانند

ہاری

(سندھ) ہل چلانے والا، کسان، دوسروں کی زمین معاوضے پر کاشت کرنے والا، مزارع

اَسِیْری

قيد و بند، نظر بندي، قید، گرفتاری، محبوس ہونا

عاری

ننگا، عریاں، برہنہ

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہِیری کے معانیدیکھیے

اَہِیری

ahiirii•अहीरी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَہِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اہیر (رک) کی تانیث
  • قدیم تقسیم کے مطابق دیپک راگ کی ایک بھارجا جو کلیان دیسکار گوری اور سیام سے مرکب ہے ، جدید تقسیم کے مطابق بھیروں ٹاٹھ کا سہورن راگ .

Urdu meaning of ahiirii

  • Roman
  • Urdu

  • ahiir (ruk) kii taaniis
  • qadiim taqsiim ke mutaabiq diipak raag kii ek bhaarjaa jo kalyaaN diiskaar gaurii aur syaam se murkkab hai, jadiid taqsiim ke mutaabiq bhairo.n TaaTh ka sahoran raag

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone