تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑیری" کے متعقلہ نتائج

گَڑیری

رک : کنڈیری ، چھلے ہوئے گنّے کا ٹکڑا یا گان٘ٹھ .

گَڑیرِیا

گڈریا، چرواہا، مویشی چرانے والا

گَڑَری

گراری، گول چرخی جس پر رسَی چڑھا کر کن٘ویں سے پانی کھینچتے ہیں

گَڑِیاری

ضد ، ہٹ ؛ دلیری ، حوصلہ .

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گِیری

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا، قبضے میں لانا، فتح کرنا، اختیار کرنا، بطور لاحقۂ مستعمل

گُڑَیتی

(کاشت کاری) گانو کے چوکیدار یا ہرکارے کا حقِ خدمت .

گیری

دہلی آگرہ وغیرہ کی منڈی میں گھوڑے کی قیمت ٹھہرانے کی موقع پر خریدار کے روبرو دلالوں اور دکانداروں کی اصطلاح کا ایک لفظ اور مختلف لفظوں کی ترکیب کے ساتھ مختلف رقوم کے معنی میں ایمانی لفظ (کوڈ ورڈ) کے طور پر مستعمل.

گُہیری

آنکھ کی پھن٘سی جو پلک کے نیچے نکلتی ہے ، گُوہا نجنی.

گُزِیری

चिकित्सा, उपचार, इलाज।

گَڑَرِیا

رک : گڈریا ، بھیڑ بکریاں ( نیز گائے بھینس ) چَرانے والا .

گَڑْیارا

(گاڑی پانی) زمین پر گاڑی کے پیہّیوں کے چلنے کا نشان ، لیک ، لیکھ ، لکیر .

گَڑیرَن

وہ جگہ جیاں گنّوں کو پیلنے سے پہلے رکھے ہیں .~

گَڑِیار

ڈھیٹ، ضدّی، اڑیل، دلیر، حوصلے والا

گَڑْھوار

گاڑھا . کُھردار موٹا (کپڑا وغیرہ) نیز فربہ ، پھولا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑیری کے معانیدیکھیے

گَڑیری

ga.Derii•गड़ेरी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَڑیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کنڈیری ، چھلے ہوئے گنّے کا ٹکڑا یا گان٘ٹھ .

Urdu meaning of ga.Derii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kanDiirii, chhalle hu.e gine ka Tuk.Daa ya gaanTh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone