تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولیری" کے متعقلہ نتائج

مَولیری

مولیرا (رک)کی تانیث ، ماموں زاد

مَولیری بَہَن

ماموں زاد بہن

مَولیرا

ماموں سے منسوب یا متعلق ، ماموں زاد ، ممیرا (بھائی)

مَوسیری

ماں کی بہن کی بیٹی ، موسی (خالہ) کی بیٹی ، خالہ زاد بہن ۔

مَومیری

ماموں زاد بھائی ، بہن ۔

مَولیرا بھائی

ماموں زاد بھائی ، ممیرا بھائی

مَولرا

رک : موڑ ، تاج

مَوْلسِری

ایک درخت جس کا پھل اور بھینی بھینی مہک کا پھول جو برسات میں عجب عالم دکھاتا ہے، پھل میٹھا، کسیلا، بیر سے کسی قدر چھوٹا اور کھرنی سے مشابہہ ہوتا ہے، اس کی لکڑی اندر سے سرخ اور ہموار ہوتی ہے، جس سے میزیں، کرسیاں بنتی ہیں، یہ دروازے میں بھی استعمال ہوتی ہے، اس کے پھول تاج کی شکل کے، ستاروں کی طرح چھوٹے اور ان سے خوشبو تیار کی جاتی ہے، اس کے پھل پکنے پر کھانے کے قابل ہوتے ہیں، بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے، اس کی چھال کو ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کا درخت بیجوں سے تیار ہوتا ہے اور اسے تمام ممالک میں لگایا جا سکتا ہے، یہ مغربی گھاٹ اور کنارا کے جنگلات میں آزادانہ طور پر اگایا جاتا ہے، یہ درخت طویل عرصے میں فروغ پاتا ہے پھول بارش میں اور موسم خزاں میں پھل دیتا ہے، اس کے پھول سفید، کٹیلے اور چھوٹے، بہت نرم اور خوشبودار ہوتے ہیں، (اس درخت کا پھول تاج سلاطین کے قابل ہوتا ہے)

مَلاری

-स्त्री०सं०मल्लारी] बसंत राग की एक रागिनी

مَلّاری

ملار جو فصیح اور مستعمل ہے، بارش کے موسم میں گائی جانے والی راگنی

مَلارِیا

(طب) رک : ملیریا جو زیادہ مستعمل ہے

مَلْہاری

(موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جو سارنگ ، سورٹھ اور بلاول سے مرکب ہے

مَلیریائی

ملیریا (بخار) سے منسوب یا متعلق ، ملیریا بخار کا ، جس کے باعث ملیریا پھیل جائے نیز جہاں ملیریا پھیلتا ہو یا پھیلا ہوا ہو (عموما ً علاقہ) ۔

مَلْہارا

رک : ملہار ۔

مَلِیواری

ملیوار (مالابار) سے منسوب یا متعلق ، ملابار کا باشندہ یا کوئی چیز ، ملباری ، مالاباری

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولیری کے معانیدیکھیے

مَولیری

maulerii•मौलेरी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَولیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مولیرا (رک)کی تانیث ، ماموں زاد

Urdu meaning of maulerii

  • Roman
  • Urdu

  • moliiraa (ruk)kii taaniis, maamuu.n zaad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone