تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا ناپنا" کے متعقلہ نتائج

ناپنا

کسی پیمانے سے جسامت (طول و عرض وغیرہ) کی پیمائش کرنا نیز جائزہ لینا، جانچنا

نا پَنا

نہ کرنے کا عمل ، انکار ۔

ناپ ناپ کَر

بار بار جانچ پڑتال کے بعد ، جانچ پرکھ کر کے ۔

ناپ ناپ کَر دیکھا جانا

جانچ پرکھ کر اندازہ کرنا ، پڑتال کرنا ۔

ہَوا ناپنا

فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا نیز آوارہ گردی کرنا ۔

گُدّی ناپْنا

پھانسی دینا، گلا گھونٹ دینا، گردن مارنا

راہ ناپْنا

راستہ طے کرنا

راسْتَہ ناپْنا

مطلقاً چلے جانا ، کہیں سے روانہ ہو جانا .

رَسْتَہ ناپْنا

روانہ ہونا ، راستہ پکڑنا ، راستہ لینا.

ہاتھ سے ناپنا

باقاعدہ فیتے یا پیمانے وغیرہ کے بجائے ہتھیلی یا بازو سے ناپنا، ناپ کا اندازہ لگانا

پانی ناپْنا

۱۔ پانی کی گہرائی یا تھاہ معلوم کرنا ۔

زَمِین ناپْنا

راہ نوردی کرنا، سرگردان یا مارے مارے پھرنا

بازار ناپْنا

آوارہ پھرنا ، بیکاری میں وقت گزارنا .

گَرْدَن ناپْنا

درزی کا گردن کی پیمائش کرنا

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

کا ٹاپُو ناپْنا

جن٘گل میں مارے مارے پھرنا ، جن٘گل کی خاک چھاننا ، صحرا نوردی کرنا.

دَرْیا کے پانی کو کُلْیا سے ناپْنا

رک : دریا کوزے میں بند کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا ناپنا کے معانیدیکھیے

ہَوا ناپنا

havaa naapnaaहवा नापना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا ناپنا کے اردو معانی

  • فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا نیز آوارہ گردی کرنا ۔

Urdu meaning of havaa naapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fuzuul kaam karnaa, vaqt zaa.e karnaa niiz aavaaragardii karnaa

हवा नापना के हिंदी अर्थ

  • फ़ालतू काम करना, फ़ुज़ूल काम करना, समय बर्बाद करना तथा आवारागर्दी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناپنا

کسی پیمانے سے جسامت (طول و عرض وغیرہ) کی پیمائش کرنا نیز جائزہ لینا، جانچنا

نا پَنا

نہ کرنے کا عمل ، انکار ۔

ناپ ناپ کَر

بار بار جانچ پڑتال کے بعد ، جانچ پرکھ کر کے ۔

ناپ ناپ کَر دیکھا جانا

جانچ پرکھ کر اندازہ کرنا ، پڑتال کرنا ۔

ہَوا ناپنا

فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا نیز آوارہ گردی کرنا ۔

گُدّی ناپْنا

پھانسی دینا، گلا گھونٹ دینا، گردن مارنا

راہ ناپْنا

راستہ طے کرنا

راسْتَہ ناپْنا

مطلقاً چلے جانا ، کہیں سے روانہ ہو جانا .

رَسْتَہ ناپْنا

روانہ ہونا ، راستہ پکڑنا ، راستہ لینا.

ہاتھ سے ناپنا

باقاعدہ فیتے یا پیمانے وغیرہ کے بجائے ہتھیلی یا بازو سے ناپنا، ناپ کا اندازہ لگانا

پانی ناپْنا

۱۔ پانی کی گہرائی یا تھاہ معلوم کرنا ۔

زَمِین ناپْنا

راہ نوردی کرنا، سرگردان یا مارے مارے پھرنا

بازار ناپْنا

آوارہ پھرنا ، بیکاری میں وقت گزارنا .

گَرْدَن ناپْنا

درزی کا گردن کی پیمائش کرنا

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

کا ٹاپُو ناپْنا

جن٘گل میں مارے مارے پھرنا ، جن٘گل کی خاک چھاننا ، صحرا نوردی کرنا.

دَرْیا کے پانی کو کُلْیا سے ناپْنا

رک : دریا کوزے میں بند کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا ناپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا ناپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone