تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَولا" کے متعقلہ نتائج

سَرَولا

میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

سَرَولی

ایک قسم کا قلمی آم جس کی قلم دہلی کے نواح میں قصبہ سرولی سے شروع ہوئی

سَرْلا

سِیدھا، لمبا (سرو کی طرح).

سَرْوالا

سان٘پ ، مراد : پھن رکھنے والا.

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سُروالَہ

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سَرْوال

شلوار

سُرْوال

(زین سازی) کاٹھی کے سامنے کا اُبھرا ہوا حصہ

سَرْوَل

چوکھٹ کا بالائی حِصّہ ، چوکھٹ کے اُوپر کی لکڑی جس میں کواڑ کی بالائی چُول رہتی ہے.

سَرَوتا

چھالیا، گنڈیریاں وغیرہ کترنے کا دوہرے دستے کا دھاردار آہنی اوزار

سَروتا

پوتے کا پوتا، پروتے کا بیٹا، پرپوتے کا بیٹا

سَپولا

سان٘پ کا تازہ نکلا ہوا بچہ، چھوتا سانپ، مجازاً: دشمن

سَروتا

سَرْوا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَروا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَولا کے معانیدیکھیے

سَرَولا

saraulaa•सरौला

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَرَولا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں

Urdu meaning of saraulaa

  • Roman
  • Urdu

  • maide, til, chhohaare aur ghii se banii hu.ii ek miThaa.ii jis ke ajaza chiinii ke qavaam me.n guu.ondh kar unaglii kii shakl me.n kaaTte aur duu.odh me.n pakka lete hai.n

English meaning of saraulaa

Noun, Masculine, Singular

  • a dessert made of fine flour, sesame seeds, dates and ghee, the ingredients of which are kneaded in a sugar syrup and cut into the shape of a finger and cooked in milk

सरौला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मैदे, तिल, छोहारे और घी से बनी हुई एक मिठाई जिसके सामग्री चीनी के शीरे में गूंध कर उंगली की शक्ल में काटते और दूध में पक्का लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone