تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھولا" کے متعقلہ نتائج

دَھولا

(شکر سازی) اضلاع مظفّرنگر اور سہارنپور کے علاقہ کی عمدہ اور اعلیٰ قسم کی سفید رنگ کی ایکھ، اس کے رس میں شکر کے ذرّات زیادہ ہوتے ہیں اور کھانڈ سفید بنتی ہے

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دَھولا پَڑْنا

(خوف کی وجہ سے) چہرہ کا سفید ہو جانا، سفید پڑ جانا، پیلا ہو جانا

دَھولانْگ

धवल अर्थात् सफेद अंगोंवाला

دَھولا بِٹھانا

پُوجا کے لیے سفید سان٘ڈ کو سامنے بِٹھانا .

دَھولا بال موت کی نشانی

سفید بال نظر آئے تو سمجھنا چاہیئے کہ اب موت قریب ہے

چونڈا دَھولا ہونا

عمر بڑھنے کی وجہ سے بالوں کا سفید ہوجانا، بڑھاپا آنا ، بڈھا ہوجانا .

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھولا کے معانیدیکھیے

دَھولا

dhaulaaधौला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) اضلاع مظفّرنگر اور سہارنپور کے علاقہ کی عمدہ اور اعلیٰ قسم کی سفید رنگ کی ایکھ، اس کے رس میں شکر کے ذرّات زیادہ ہوتے ہیں اور کھانڈ سفید بنتی ہے
  • سفید نسل کا سانڈ یا بیل
  • (مجازاً) سفید بال

صفت

  • صاف، چمکدار
  • سفید رنگ کا
  • دودھیا سفید

شعر

Urdu meaning of dhaulaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) azlaa muzaffarangar aur sahaar nupuur ke ilaaqa kii umdaa aur aalaa kism kii safaid rang kii akh, is ke ras me.n shukr ke zarraat zyaadaa hote hai.n aur khaanD safaid bantii hai
  • safaid nasal ka saanD ya bail
  • (majaazan) safaid baal
  • saaf, chamakdaar
  • safaid rang ka
  • duudhiyaa safaid

English meaning of dhaulaa

Noun, Masculine

  • a kind of sugar cane
  • white ox or bull

Adjective

  • white, clean, bright
  • white colour
  • any white thing (as milk, etc.)

धौला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धव का वृक्ष, धौरा
  • सफ़ेद बैल

विशेषण

  • (चीनी बनाना) उत्कृष्ट और उच्च गुणवत्ता वाला एक सफे़द रंग जिसका उपयोग मुज़फ़्फ़र नगर और सहारनपुर जिलों में चीनी की सफे़दी के लिए किया जाता है
  • (लाक्षणिक) सफे़द बाल
  • सफे़द, उजला, श्वेत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھولا

(شکر سازی) اضلاع مظفّرنگر اور سہارنپور کے علاقہ کی عمدہ اور اعلیٰ قسم کی سفید رنگ کی ایکھ، اس کے رس میں شکر کے ذرّات زیادہ ہوتے ہیں اور کھانڈ سفید بنتی ہے

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دَھولا پَڑْنا

(خوف کی وجہ سے) چہرہ کا سفید ہو جانا، سفید پڑ جانا، پیلا ہو جانا

دَھولانْگ

धवल अर्थात् सफेद अंगोंवाला

دَھولا بِٹھانا

پُوجا کے لیے سفید سان٘ڈ کو سامنے بِٹھانا .

دَھولا بال موت کی نشانی

سفید بال نظر آئے تو سمجھنا چاہیئے کہ اب موت قریب ہے

چونڈا دَھولا ہونا

عمر بڑھنے کی وجہ سے بالوں کا سفید ہوجانا، بڑھاپا آنا ، بڈھا ہوجانا .

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone