تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنڈ" کے متعقلہ نتائج

ہَنڈ

رک : ہنڈا ، مٹی کا بڑا برتن ، تراکیب میں مستعمل

اَنْڈ

انڈا

ہُنڈ

جمع کرنے یا جمع ہونے کی حالت

ہَنڈ کُلیا پَکانا

کھانا پکانا نیز بچیوں کا سا کھیل کھیلنا ۔

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنڈی

ہانڈی، ہنڈیا

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

ہَنڈِیا

پتیلی کی طرح کا ایک مٹی کا بنا برتن جس میں کھانا پکاتے ہیں، ہانڈی، مٹی کی دیگچی

ہَنڈِیاں

ہنڈیا بڑے لوٹے کے شکل کا اور چوڑے منہ کا مٹی کا برتن، مٹی کی دیگچیاں

ہَنڈِیَہ

رک : ہنڈیا جو فصیح ہے ۔

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

ہَنڈا کَرنا

(ہنود) مٹھائیوں کے ہنڈے کسی دیوتا پر چڑھانا ، کونڈا کرنا ؛ کسی جاترا سے واپس آکر برہم بھوج یا ضیافت کرنا

ہَنڈِیا جَلنا

سالن کا آگ کی تیزی سے جل جانا ۔

ہَنڈِیا چھوڑنا

جادو کی ہنڈیا بھیجنا ، جادو ٹونا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنڈ کے معانیدیکھیے

ہَنڈ

hanD•हन्ड

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہَنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہنڈا ، مٹی کا بڑا برتن ، تراکیب میں مستعمل
  • ڈار ، جھنڈ ، غول وغیرہ ۔

Urdu meaning of hanD

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hanDaa, miTTii ka ba.Daa bartan, taraakiib me.n mustaamal
  • Daar, jhunD, gol vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone