تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

کُرَنْڈ

ایک قسم کا معدنی پتّھر جو جمی ہوئی ریت کی طرح کسی قدر نرم ہوتا ہے، یہ کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے، اس کی ایک مصنوعی قسم بھی ہوتی ہے جو لاکھ اور ریت وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے، یہ پتھر نگینے وغیرہ کے گِھسنےاور چھری اور استرے وغیرہ تیز کرنے کے کام آتا ہے

کَرَنْڈ

( مغلانی گری ) غازہ ، پھوڈل یا گلِ لالہ رکھے کی ڈبیا .

کُرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم .

کُرَنْڈْوا

آڑو کی ایک بیماری جس سے اس پت پیڑی سی جم جاتی ہے .

کَرَنْڈی

سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی

کُورَنْڈ

ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

کَرْنی

جھاڑو

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کَنْسُرا کُرَنْڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم ہے جو سرخ مائل بسیاہی دس گرہ لنبا ہوتا ہے

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

کُھرَنْڈ بَندْھنا

رک : کھرنڈ آنا.

کُھرَنْڈ جَمانا

زخم مندمل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرَنْڈ کے معانیدیکھیے

کُرَنْڈ

kuranD•कुरंड

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: جراحی زراعت

  • Roman
  • Urdu

کُرَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا معدنی پتّھر جو جمی ہوئی ریت کی طرح کسی قدر نرم ہوتا ہے، یہ کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے، اس کی ایک مصنوعی قسم بھی ہوتی ہے جو لاکھ اور ریت وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے، یہ پتھر نگینے وغیرہ کے گِھسنےاور چھری اور استرے وغیرہ تیز کرنے کے کام آتا ہے

اسم، مذکر

  • (جراحی) زخم کے منہ کے اوپر آجانے والی پیڑی یا خشک چھلکا
  • (زراعت) پیڑی جیسی چیز جو زمین پر جم جائے

Urdu meaning of kuranD

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka maadinii patthাra jo jamii hu.ii riit kii tarah kisii qadar naram hotaa hai, ye ka.ii rango.n me.n paaya jaataa hai, is kii ek masnuu.ii qasam bhii hotii hai jo laakh aur riit vaGaira se taiyyaar kii jaatii hai, ye patthar nagiine vaGaira ke ghusne aur chhurii aur ustre vaGaira tez karne ke kaam aataa hai
  • (jarraahii) zaKham ke mu.nh ke u.upar aa jaane vaalii pii.Dhii ya Khushak chhilkaa
  • (zaraaat) pii.Dhii jaisii chiiz jo zamiin par jam jaaye

English meaning of kuranD

Noun, Masculine

  • hone, whetstone

कुरंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खनिज का पत्थर जो जमी हुई रेत की तरह कुछ कोमल होता है, यह कई रंगों में पाया जाता है, उसकी एक कृत्रिम प्रजाति भी होती है जो लाख और रेत इत्यादि से तैयार की जाती है, यह पत्थर नगीने इत्यादि के घिसने और छुरी और उस्तरे इत्यादि तेज़ करने के काम आता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि विज्ञान) पीड़ी जैसी वस्तु जो भूमि पर जम जाए
  • (शल्यशास्त्र) घाव के मुँह के ऊपर आ जाने वाली पीड़ी या सूखा छिलका

کُرَنْڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone