تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

بِہَنْڈ

زمین جس کی مٹی دریا بہا لے جائے، بارش کے پانی سے کٹی ہوئی زمین جس میں جگہ جگہ مٹی جم کر گرھے پڑ گئے ہوں

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بانڈا

ایک بے دم کا سانپ

بانڈی

بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا

بانڈی چَلْنا

بان٘ڈی چلانا کا لازم

بانڈی باز

لٹھ باز، شورہ پشت، فسادی، لڑاکا

بانڈی چَلانا

لاٹھی سے لڑنا

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

بِینْڈ

سُٹّھا ، گڈّی ، تھیلی ، چھوٹی گٹھری ، پوٹلی

بِیانْڈ

رک : بینْڈ

بَونڈ

انْگور کی بیل، بیل ہنْور

بَھنڈ

لُٹَّس، نقصان، بربادی، ابتری، خامی، خرابی

بَھنْڈ

رک : بھان٘ڈا .

بِھن٘ڈ

بہرا (رک) کے ساتھ ، بہت زیادہ ، نپٹ ، بالکل ؛ رک : بہرا بھنڈ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہَنْڈ کے معانیدیکھیے

بِہَنْڈ

bihanD•बिहन्ड

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بِہَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین جس کی مٹی دریا بہا لے جائے، بارش کے پانی سے کٹی ہوئی زمین جس میں جگہ جگہ مٹی جم کر گرھے پڑ گئے ہوں

Urdu meaning of bihanD

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin jis kii miTTii dariyaa bahaa le jaaye, baarish ke paanii se kaTii hu.ii zamiin jis me.n jagah jagah miTTii jam kar girhe pa.D ge huu.n

English meaning of bihanD

Noun, Feminine

  • uneven land cut up by a torrential stream

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone