تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈ

تند، تیز، غضب ناک، خشمگیں، آگ بھبھوکا‏، برہم

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

چَنْڈْوا

(شکر سازی) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کر اور کناروں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کھپچہ (کفچہ) ، چان٘ڈا.

چَنْڈُو بَنانا

افیم گھون٘ٹنا ، نشہ کے لیے چان٘ڈو تیار کرنا.

چَنْڈی ماتا

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چَنْڈُو بازی

چنڈو پینے کا شغل ، چنڈو پینے کی لت .

چَنْڈُو باز

چنڈو پینے والا، چنڈو کا عادی

چَنْڈَل

رک : چنڈال .

چَنْڈاوَلی

چنڈاول (رک) سے منسوب یا متعلق.

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈْوانا

ہل کی پھار کی نوک تیز کرانا ، کھٹانا.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چَنْڈالْنی

شریر، بدمعاش، فسادی

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈ کے معانیدیکھیے

چَنْڈ

chanD•चंड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چَنْڈ کے اردو معانی

صفت

  • تند، تیز، غضب ناک، خشمگیں، آگ بھبھوکا‏، برہم
  • گرم، تیز، کڑوا، مرچوں والا
  • ظالم، سفاک، بے رحم
  • فتنہ کیا ہوا
  • گرمی، غصہ، جوش، تندی

Urdu meaning of chanD

  • Roman
  • Urdu

  • tund, tez, Gazabnaak, Khashamgiin, aag, braham, garm
  • tez, ka.Dvaa, mircho.n vaala
  • zaalim, saffaak, beraham
  • fitna kyaa hu.a, garmii, Gussaa, josh, tandii

English meaning of chanD

Adjective

  • fierce, violent, impetuous, hot
  • a violent person
  • passionate
  • wrathful, furious
  • hot, pungent, acrid

चंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तुंद, उग्र, तेज़, तीव्र, ग़ज़बनाक, ख़शमगीं, आग भभूका, ब्रहम, क्रोधित
  • गर्म, तेज़, कड़वा, मिर्चों वाला, गरम, उष्ण
  • ज़ालिम, अत्याचारी, सफ़्फ़ाक, निर्दयी, बेरहम
  • फ़ित्ना किया हुआ
  • गर्मी, ग़ुस्सा, जोश, तुंदी, तीव्रता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone