تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمارو" کے متعقلہ نتائج

ہَمارو

ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.

اَمارَو

ہمارا ، ہماری .

ہَماروئی

ہمارا بھی.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

ہمارا

ہم سب کا، تمام کا

عَمارَہ

قدیم زمانۂ عرب میں قریش کا ایک عہدہ یا کام جس میں کعبے کی خدمت گزاری اور دربانی شامل تھی

ہَمار

ہماری کی تخفیف (عموماً گیتوں میں مستعمل)

اَمَّارَہ

فقط اپنی مرضی پر چلنے والا، نفسانی خواہش کی پیروی کرنے والا سرکش، بے قابو (عموماً نفس کے لیے مستعمل)

اَمارِی

جوٹ ، سن ؛ اس کی چھال ، چھال کا ریشہ .

اِمْرُو

(پارچہ بارفی) ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ؛ خالص اونی یا خالص سوتی اور ریشمی بھولوں کا کپڑا ، عمرو

ہِمرُو

ایک کپڑے کا نام جس کی عموماً پرانے زمانے میں شیروانی بنوا کر پہنتے تھے ، ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ، تافتہ ، تافتا ۔

ہَمِیرُو

اعلیٰ درجے کے کپڑے کی ایک قسم جو اورنگ آباد میں تیار ہوتا تھا ۔

اِمارَہ

حساب، گنتی، شمار

عَمَّارِی

ہاتھی یا اون٘ٹ پر سراریوں کے بیٹھنے کا چھتری دار کٹہرا، اونٹ کا محمل، ہودج

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمارو کے معانیدیکھیے

ہَمارو

hamaaro•हमारो

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَمارو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.
  • ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، ہم سب کا ، گیتوں میں مستعمل.

Urdu meaning of hamaaro

  • Roman
  • Urdu

  • hamaaraa (ruk) kii qadiim suurat, giito.n me.n mustaamal
  • hamaaraa (ruk) kii qadiim suurat, ham sab ka, giito.n me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمارو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمارو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone