تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیْف" کے متعقلہ نتائج

حَیْف

افسوس، تاسف

حَیف ہے

(حسرت ، تاسّف ، شکوے ، شکایت کے موقع پر) افسوس ہے ، افسوس کی بات ہے.

حَیف کَرنا

ظلم و ستم کرنا.

حَیف ہونا

ندامت ہونا ، شرمندگی ہونا ، افسوس ہونا.

حَیف آنا

افسوس ہونا.

حَیف صَد حَیف

بہت زیادہ افسوس یا مایوسی کے موقع پر بولا جاتا ہے، مُترادف: افسوس صد افسوس

حَیف کھانا

افسوس کرنا.

حَیف و مَیل

زیادتی اور طرف داری.

حَیفی

افسوس ، رن٘ج.

حَیفی کھانا

افسوس کرنا.

وا حَیف

افسوس ہے ، ہائے افسوس ۔

صَد حَیف

بہت دکھ اور رنج کا اظہار کرنا، ہائے افسوس، صد افسوس

ہَزار حَیف

ہزار افسوس، نہایت افسوس، بڑا افسوس، حیف صد حیف

حَفی

مہربان ؛ دوست ؛ عقل مند

حَف

کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیْف کے معانیدیکھیے

حَیْف

haif•हैफ़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

حَیْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افسوس، تاسف
  • ظلم، ستم، ناانصافی
  • فارسی والوں نے افسوس، دریغ، ظلم وستم کی جگہ استعمال کیا ہے

صفت

  • فضول، بیکار، گھٹیا، پست، بے معنی، لاحاصل

فجائیہ جملے

  • افسوس، حسرت، تعجّب یا نفرت کے اظہار کے لئے

شعر

Urdu meaning of haif

  • Roman
  • Urdu

  • afsos, taassuf
  • zulam, sitam, naa.insaafii
  • faarsii vaalo.n ne afsos, dareG, zulmositam kii jagah istimaal kiya hai
  • fuzuul, bekaar, ghaTiyaa, past, bemaanii, laahaasil
  • afsos, hasrat, taajjub ya nafrat ke izhaar ke li.e

English meaning of haif

Noun, Masculine

Adjective

Exclamatory sentence

  • Ah!, Alas!, what a pity!

हैफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

विस्मयादिबोधक वाक्य

حَیْف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone