تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَیف" کے متعقلہ نتائج

غَلَیف

چادر ، غلاف ، اوپر پردہ ، پوشش ، خول.

غَلَیفی

ڈھان٘کنا ، چُھپانا.

غَلَیفْنا

چُھپانا ، ڈھکنا ، پوشیدہ رکھنا .

غَلیفا

گلاوہ، کیچڑ، گارا، گَندھی ہوئی مٹی

غَلَف

‘ग़िलाफ़' का बहु., बहुत से ग़िलाफ़ अथवा कोष।

غُلْفی

غلفہ (رک) سے منسوب .

غِلاف

خول، اوپر پردہ، پوشش

غِلافُ الْقَلْب

ایک آبداری جھلی جس میں دل ملفوف ہے

غِلافِ کَعْبَہ

مخملی غلاف جسے ہر سال حج کے موقع پر کعبہ شریف پر چڑھایا جاتا ہے

غلِافی

غلاف سے منسوب یا متعلق، غلاف دار، غلاف نما

غِلاف کَرنا

غلاف میں ڈالنا ، غلاف چڑھانا .

غُلْفَہ

لوتھڑے ، تھکے .

غُلْفی ڈالْنا

گُتھیاں ڈالنا ، گان٘ٹھیں بنانا، گھنڈیاں لگانا .

غِلاف اُتارنا

تکیہ وغیرہ سے اس کی پوشش کا علیحدہ کرلینا ، غلاف بدلنا .

غِلاف دار

جھلّی وغیرہ سے ڈھکا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَیف کے معانیدیکھیے

غَلَیف

Galaif•ग़लैफ़

وزن : 121

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

غَلَیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چادر ، غلاف ، اوپر پردہ ، پوشش ، خول.
  • (نباتیات) بیج کے گردن ایک سخت غلاف پایا جاتا ہے جو دو پرتوں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی بیرونی سخت اور بھورے رنگ کی پرت کو پوست اور اندرونی کو غلیف (Tegmen) کہتے ہیں ،زیر قشر.

Urdu meaning of Galaif

  • Roman
  • Urdu

  • chaadar, Galaaf, u.upar parda, poshish, Khaul
  • (nabaatiiyaat) biij ke gardan ek saKht Galaaf paaya jaataa hai jo do parto.n par mushtamil hotaa hai is kii bairuunii saKht aur bhuure rang kii parat ko post aur andaruunii ko Galiif (Tegmen) kahte hai.n, zer qashar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone