تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیف" کے متعقلہ نتائج

طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر مختلف رنگوں کی ترتیب (انگ : Spectrum)

طَیف بِینی

نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے تجزیے یا دیکھنے کا علم یا فن (انگ : Specttro Scopy)

طَیف پَیما

۱. رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope)

طَیف بِین

نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے اجزائے ترکیبی کے تجریے یا پیمائش کا آلہ (انگ : Spectra Scope)

طَیف نُمائی

spectroscopy

طَیف نِگاری

spectrography

طَیف پَیمائی

نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم (انگ : Spectro Scope).

طَیف نِگار

طیف پیما

طَیف نُما

رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope).

طَیفِ مَنْشُوری

سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے .

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ عَکْس پَیما

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ (انگ : Spectro Photometer)

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیف کے معانیدیکھیے

طَیف

taif•तैफ़

وزن : 21

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

طَیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر مختلف رنگوں کی ترتیب (انگ : Spectrum)
  • شیشے کا مستطیل ٹکڑا جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں ظاہر کرتا ہے.
  • وسوسہ ، خیال ؛ کسی چیز کی تصویر جو آنکھیں بند کر لینے کے بعد بھی نظر کے سامنے رہتی ہے.
  • غضب ، غصّہ ، دیوانگی.

Urdu meaning of taif

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) muKhtlif rangiin dhaariyo.n ka ek silsilaa jo kisii manshuur se safaid roshnii guzarne se paida ho, parde ya diivaar par muKhtlif rango.n kii tartiib (ang ha Spectrum
  • shiishe ka mustatiil Tuk.Daa jo roshnii kii shuvaa.o.n ko muKhtlif rango.n me.n zaahir kartaa hai
  • vasvasa, Khyaal ; kisii chiiz kii tasviir jo aa.nkhe.n band kar lene ke baad bhii nazar ke saamne rahtii hai
  • Gazab, gussaa, diivaangii

English meaning of taif

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone