تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرحَدی" کے متعقلہ نتائج

سَرحَدی

۱. سرحد سے متعلق یا منسوب ، سرحد کا / کی ، کنارے کا / کی.

سَرحَدی اَقوام

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

سَرحَدِی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو سرحد کے ساتھ ہو

جِنْسِیَت سَرحَدی

ہم سرحد ہونے کی حالت ، ہم کناری ، قربت ۔

سَرحَد

کسی کی انتہائی حد، انتہا، وہ علامت جو ایک ملک یا علاقے کو دوسرے علاقے یا ملک سے الگ کرے (کسی علاقے کا)، نیز آخری حصہ (کسی جگہ کا)

سَرحَد حاصِل

سرحد کا محصول

سَرحَد دار

مالک کی سرحد کے محافظوں کا افسر.

سَرحَد داری

ملکی سرحد کی دیکھ بھال اور حفاظت کا کام.

سَرحَد نَشِین

وہ جو سرحد پر رہے یا وہاں تعینات ہو

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سَرْدی

سَرْمَدی

دائمی، دوامی، لازوالی، جو صوفی سرمد میں عقیدہ رکھتا ہو

سُرودی

سرود بجانے والا، مُغَنّی، مطرب

سَر حَدّا

(کاشتکاری) وہ جگہ جہاں کئی کھیتوں کی حد ملتی ہو

سَر حَدَّن

پاکستان کے صوبہ سرحد کی رہنے والی عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرحَدی کے معانیدیکھیے

سَرحَدی

sarhadii•सरहदी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَرحَدی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. سرحد سے متعلق یا منسوب ، سرحد کا / کی ، کنارے کا / کی.
  • ۲. کسی ملک کی سرحد کے علاقے میں رہنے والا ، سرحد کا باشندہ.

شعر

Urdu meaning of sarhadii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sarhad se mutaalliq ya mansuub, sarhad ka / kii, kinaare ka / kii
  • ۲. kisii mulak kii sarhad ke ilaaqe me.n rahne vaala, sarhad ka baashindaa

English meaning of sarhadii

Adjective

सरहदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीमांत; सीमावर्ती, सरहद या सीमा प्रांत का निवासी, सीमान्त का निवासी, सीमा से संबंधित, सरहद के पास का, सरहद या सीमापार का रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرحَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرحَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone