تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدی" کے متعقلہ نتائج

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدی مَنْصَب

(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.

صَدی دَر صَدی

صدیوں تک ، عرصۂ دراز تک ؛ (مجازاً)ہمیشہ، دائم.

دَہ صَدی

عہد اکبری کا ایک منسب ، جیسے : دو صدی ، ہنج صدی ، دس سو یونی ایک ہزار سپاہیوں کا افسر

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

تِین ہَزاری پانچ صَدی

مغل بادشاہوں کے زمانے کا ایک عہدہ.

دو صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب ، دو سو سواروں کی سرداری .

چَھ صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب . شش صدی.

چار صَدی

عہد اکبری کا ایک عہدہ .

آدھی صَدی

پورے پچاس برس، نصف صدی

یَک صَدی

رک : یک صدی ذات ؛ ایک منصب ۔

سات صَدی

شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.

چَودْھوِیں صَدی

قمری جنتری کا وہ عرصہ جس کا تعلق چودھویں سینکڑے سے ہے (بعض کے نزدیک ہجری سن کی چودہ سے متعلق صدی قرب قیامت کی علامت اور ابتر و نازک خیال کی جاتی جیسے ہندوؤں میں کل جگ)

آٹھ صَدی

ہشت صدی بھی مستعمل ہے، لمبا عرصہ

پان صَدی

ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

نِصف صَدی

آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔

پایانِ صَدی

صدی کے آخر کا، عوامی عقیدہ کہ چودھویں صدی کے آخری حصےمیں فتنہ وفساد کا دور دورہ ہوگا۔

دِلّی تیرَہ صَدی بَرْباد ہُوئی

اچھوں پر اس زمانے میں ضرور آفت آتی ہے .

یَک صَدی ذات

شاہان مغلیہ کے زمانے میں کا ایک منصب جسکے دو لاکھ دام مقرر تھے چونکہ ایک روپیہ کے چالیس دام ہوتے ہیں ، دو لاکھ کے پانچ ہزار روپے ہوئے گویا پانچ ہزار کا مشاہرہ دار .

دو صَدی پَچاس

بادشاہی عہد کا ایک عہدہ

رُسُومِ فی صَدی

(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدی کے معانیدیکھیے

صَدی

sadiiसदी

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

صَدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سو برس کی تعداد، سو سال

    مثال اس صدی میں ہندوستان کی اقتصادی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے

  • (حساب) سو کا، سو روپیہ کا
  • (عسکری) سو سواروں کا حاکم، منصب دار

شعر

Urdu meaning of sadii

  • Roman
  • Urdu

  • sau baras kii taadaad, sau saal
  • (hisaab) sau ka, sau rupyaa ka
  • (askarii) sau savaaro.n ka haakim, mansabdaar

English meaning of sadii

Noun, Feminine

  • century, centenary

    Example Is sadi mein Hindustan ki iqtisadi surat-e-haal mein bahut behtari aayi hai

  • (Mathematic) of hundred, of hundred rupees
  • (Army) army commander leading a hundred riders

सदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सौ वर्ष का समय, शताब्दी, सदी, शती

    उदाहरण इस सदी में हिंदुस्तान की इक़्तिसादी सूरत-ए-हाल में बहुत बेहतरी आई है

  • (गणित) सौ का, सौ रुपया का
  • (सैन्य) सौ सवारों का सेना अधिकारी, मंसबदार

صَدی کے مترادفات

صَدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدی مَنْصَب

(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.

صَدی دَر صَدی

صدیوں تک ، عرصۂ دراز تک ؛ (مجازاً)ہمیشہ، دائم.

دَہ صَدی

عہد اکبری کا ایک منسب ، جیسے : دو صدی ، ہنج صدی ، دس سو یونی ایک ہزار سپاہیوں کا افسر

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

تِین ہَزاری پانچ صَدی

مغل بادشاہوں کے زمانے کا ایک عہدہ.

دو صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب ، دو سو سواروں کی سرداری .

چَھ صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب . شش صدی.

چار صَدی

عہد اکبری کا ایک عہدہ .

آدھی صَدی

پورے پچاس برس، نصف صدی

یَک صَدی

رک : یک صدی ذات ؛ ایک منصب ۔

سات صَدی

شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.

چَودْھوِیں صَدی

قمری جنتری کا وہ عرصہ جس کا تعلق چودھویں سینکڑے سے ہے (بعض کے نزدیک ہجری سن کی چودہ سے متعلق صدی قرب قیامت کی علامت اور ابتر و نازک خیال کی جاتی جیسے ہندوؤں میں کل جگ)

آٹھ صَدی

ہشت صدی بھی مستعمل ہے، لمبا عرصہ

پان صَدی

ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

نِصف صَدی

آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔

پایانِ صَدی

صدی کے آخر کا، عوامی عقیدہ کہ چودھویں صدی کے آخری حصےمیں فتنہ وفساد کا دور دورہ ہوگا۔

دِلّی تیرَہ صَدی بَرْباد ہُوئی

اچھوں پر اس زمانے میں ضرور آفت آتی ہے .

یَک صَدی ذات

شاہان مغلیہ کے زمانے میں کا ایک منصب جسکے دو لاکھ دام مقرر تھے چونکہ ایک روپیہ کے چالیس دام ہوتے ہیں ، دو لاکھ کے پانچ ہزار روپے ہوئے گویا پانچ ہزار کا مشاہرہ دار .

دو صَدی پَچاس

بادشاہی عہد کا ایک عہدہ

رُسُومِ فی صَدی

(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone