تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُدیٰ" کے متعقلہ نتائج

ہُدیٰ

۱۔ رک : ہدیٰ جو درست املا ہے ؛ ہدایت ، رہنمائی ؛ درست راستہ ۔

ہَدی

جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔

ہُدًی

ہدایت ، رہنمائی ۔

ہُدیٰ خواں

reciter of guidance

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

عَدَدی

عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

اَعادی

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

ہَدّی ہَزار

(عو) کثرت سے ، بہت ۔

نُورِ ہُدیٰ

ہدایت کی روشنی ؛ (کنایتہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات ِپاک ۔

کِتابِ ہُدیٰ

ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

اَدِیْب

علم ادب و لغت کاعالم، لغوی، زباں داں، نظم و نثر اور ان کے متعلقات کا ماہر

ہَدِیاہا

ڈرا ہوا ، خوفزدہ ؛ شرمیلا ، جھینپنے والا ؛ شکی ، وہمی ، محتاط

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُدیٰ کے معانیدیکھیے

ہُدیٰ

hudaa•हुदा

نیز : ہُدا

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: هَدَا

  • Roman
  • Urdu

ہُدیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۱۔ رک : ہدیٰ جو درست املا ہے ؛ ہدایت ، رہنمائی ؛ درست راستہ ۔
  • ہدایت، رہنمائی، مراد: سیدھا راستہ، راستی
  • ۲۔ مراد : مرشد ؛ رہ نما ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حُدیٰ

عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ

Urdu meaning of hudaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ruk ha huda jo darust imlaa hai ; hidaayat, rahnumaa.ii ; darust raasta
  • hidaayat, rahnumaa.ii, muraadah siidhaa raasta, raastii
  • ۲۔ muraad ha murshid ; rahnumaa

English meaning of hudaa

Noun, Masculine, Feminine

  • pointing out the right way, guidance in the right way, right path, way of salvation

हुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मार्गदर्शन, रास्ता दिखाना, अर्थ: सीधा रास्ता, सही मार्ग, सत्यता, सच्चाई
  • हिदायत, रहनुमाई, मुराद : सीधा रास्ता, रास्ती, सरल मार्ग, सत्यता, सच्चाई, निर्देशन

ہُدیٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُدیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُدیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone