تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

ہَدِیَہ قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا، تحفہ لے لیا جانا

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

ہَدِیَّہ ہونا

ہدیہ کرنا، جس کا یہ لازم ہے، قرآن شریف یا کوئی متبرک چیز فروخت ہونا یا بکنا

ہَدِیَّہ دینا

تحفہ دینا ، نذرانہ دینا ، کوئی شے کسی کی نذر کرنا ۔

ہَدِیَّہ لینا

تحفہ یا سوغات وغیرہ قبول کرنا ، کوئی چیز تحفتً قبول کرنا نیز کوئی متبرک چیز خریدنا۔

ہَدِیَّہ لانا

نذرانہ وغیرہ لانا ، تحفہ لانا ۔

ہدیہ پیش دینا

تحفہ یا نذرانہ دینا

ہَدِیَّہ گُزار

ہدیہ پیش کرنے والا ، جو تحفہ دے ۔

ہَدِیَّہ سِپاس

تعریف کا تحفہ

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

ہَدِیَّہ تَحسِین

تعریف کا تحفہ ؛ مراد : تعریف ۔

ہَدِیَّۂ خُلُوص

خلوص کا تحفہ ۔

ہَدِیَّۂ تَبرِیک

مبارکباد کا تحفہ

ہَدِیَّۂ تَشَکُّر

شکریے کا تحفہ ؛ مراد : شکریہ ، تشکر ، ممنونیت ۔

ہَدِیَّۂ تَہنِیَت

مراد : مبارک باد ۔

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

ہَدّی ہَزار

(عو) کثرت سے ، بہت ۔

خُون کا ہَدْیَہ

خون کا تحفہ ، خون کا عطیہ (رک) ۔

قُرآن کا ہَدْیَہ

price of a copy of the Qur'an (said so reverentially)

قُرْآن ہَدیَہ کَرنا

(تعظیماً) قرآن فروخت کرنا

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدِیَہ کے معانیدیکھیے

ہَدِیَہ

hadiyaहदिया

اصل: عربی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

ہَدِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

    مثال میں نہایت خوش ہوا کہ جناب نواب بیگم صاحب نے ہدیہ کو خوشی کے ساتھ قبول کیا

  • وہ رقم جو قرآن کے قمیت کے بعوض دی جاتی ہے، قرآن مجید یا کسی متبرک چیز کی خریداری کے لیے ادا کی جانے والی رقم، قرآن مجید کی قیمت (چونکہ ان کو فروخت کرنا ان کی تعظیم کے خلاف ہے لہٰذا ان کی قیمت کو احتراما ًہدیہ کہا جاتا ہے)
  • قرآن شریف ختم کرنے کی تقریب، آمین
  • نذرانہ یا پوشاک جو استاد کو بہ وقت ختم قرآن دی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of hadiya

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo kisii ko taaziim ya ikraam ya muhabbat ke jazbe ke tahat dii jaaye, maal jo kisii ko bataur ikraam diyaa jaaye, tohfa, saugaat, nazraanaa, nazar
  • vo raqam jo quraan ke kamiit ke ba.uuz dii jaatii hai, quraan majiid ya kisii mutabarrik chiiz kii Khariidaarii ke li.e ada kii jaane vaalii raqam, quraan majiid kii qiimat (chuu.nki un ko faroKhat karnaa in kii taaziim ke Khilaaf hai lihaazaa un kii qiimat ko ahatraamaa hadiya kahaa jaataa hai
  • quraan shariif Khatm karne kii taqriib, aamiin
  • nazraanaa ya poshaak jo ustaad ko bah vaqt Khatm quraan dii jaatii hai

English meaning of hadiya

Noun, Masculine

  • present (especially to a superior), gift, present, offering

    Example Main nihayat khush hua ki janab Nawab Begam Saheb ne hadiya ko khushi ke sath qubool kiya

  • price (of a copy of the Qur'an)
  • conclusion ceremony of the of the Holy Qur'an
  • the present made to a schoolmaster by the parents of a child when he has finished the reading of the Quran

हदिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरस्कार, उपहार, भेंट, तोहफ़ा, नज़राना

    उदाहरण मैं निहायत ख़ुश हुआ कि जनाब नवाब बेगम साहेब ने हदिया को ख़ुशी के साथ क़ुबूल किया

  • वो धनराशि जो पवित्र क़ुरआन के मुल्य के बदले में दी जाती है
  • पवित्र क़ुरआन के समापन पर किया जाने वाला समारोह
  • वो उपहार जो पवित्र क़ुरआन के समापन सामरोह में गुरूजी को भेंट की जाती है

ہَدِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

ہَدِیَہ قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا، تحفہ لے لیا جانا

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

ہَدِیَّہ ہونا

ہدیہ کرنا، جس کا یہ لازم ہے، قرآن شریف یا کوئی متبرک چیز فروخت ہونا یا بکنا

ہَدِیَّہ دینا

تحفہ دینا ، نذرانہ دینا ، کوئی شے کسی کی نذر کرنا ۔

ہَدِیَّہ لینا

تحفہ یا سوغات وغیرہ قبول کرنا ، کوئی چیز تحفتً قبول کرنا نیز کوئی متبرک چیز خریدنا۔

ہَدِیَّہ لانا

نذرانہ وغیرہ لانا ، تحفہ لانا ۔

ہدیہ پیش دینا

تحفہ یا نذرانہ دینا

ہَدِیَّہ گُزار

ہدیہ پیش کرنے والا ، جو تحفہ دے ۔

ہَدِیَّہ سِپاس

تعریف کا تحفہ

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

ہَدِیَّہ تَحسِین

تعریف کا تحفہ ؛ مراد : تعریف ۔

ہَدِیَّۂ خُلُوص

خلوص کا تحفہ ۔

ہَدِیَّۂ تَبرِیک

مبارکباد کا تحفہ

ہَدِیَّۂ تَشَکُّر

شکریے کا تحفہ ؛ مراد : شکریہ ، تشکر ، ممنونیت ۔

ہَدِیَّۂ تَہنِیَت

مراد : مبارک باد ۔

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

ہَدّی ہَزار

(عو) کثرت سے ، بہت ۔

خُون کا ہَدْیَہ

خون کا تحفہ ، خون کا عطیہ (رک) ۔

قُرآن کا ہَدْیَہ

price of a copy of the Qur'an (said so reverentially)

قُرْآن ہَدیَہ کَرنا

(تعظیماً) قرآن فروخت کرنا

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone