تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Gond" کے متعقلہ نتائج
Gond کے لیے اردو الفاظ
Gond کے اردو معانی
اسم
- گونڈ
- وسطی ہند کی ریاست مدھیہ پردیش کی قدیم دراوڑی نسل کی اقوام کا کوئی فرد
Gond के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोंड
- वसती हिंद की रियासत मध्य प्रदेश की क़दीम दरावड़ी नसल की अक़्वाम का कोई फ़र्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوند
اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے
گُوندْنی
ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائیاں بناتے ہیں، مولسری کی طرح کا ایک پیڑ اور اس کے زرد رنگ کے پھل کا نام جو بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے، اس میں پھل بکثرت لگتے ہیں، گوندی
گوند سے پَٹِّیاں جَمانا
عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.
گوندے کا حَلْوا سوہَن
ایک ملائم حلوا سوہن جو گوندے کی طرح چمکنے والا، یہ دودھ کو پھاڑ کر بناتے ہیں اور قدرے سوجی اور نشاستہ اور گھی شکر شامل کرتے ہیں
گُنْڈے دار آواز
(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .
گُن٘ڈ جوگ
(جوتش) جوگ کی ایک قسم جس میں پیدا ہونے والا کم زرق ، فکر مند ، بد سلیقہ اور کم حیثیت ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Gond)
Gond
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔