تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوندا" کے متعقلہ نتائج

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گوندا کَرْ دینا

پکا کر لڈو کی طرح کر دینا ، گلتھی کر دینا

گوندا پَر لَگانا

(چڑی مار) پرند کو چکّھی کی چاٹ لگانا

گوندا دے کَر بُلْبُل پَکَڑتے ہَیں

لالچ کی وجہ سے آدمی پھنستا ہے

گوندان

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جائے ، گوند رکھنے کا ظرف ، گوند دانی.

گوندانی

رک : گوند دانی ، وہ ظرف جس میں گوند بِھگو کر لفافے وغیرہ جوڑنے کے لیے رکھتے ہیں.

گوندا دکھانا

پرندوں کو لڑانے کے لیے ایک کو گوندا دکھا کر دوسرے کو دے دینا

گوند ہو جانا

گوند کی طرح لیسدار ہو جانا ، چکنا ہو جانا ، چپچپا ہو جانا ، چیکٹ ہو جانا.

کَٹھ گوندا

درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.

سِیانا کَوّا گُو کھائے یانی بُلْبُل گونْدا کھائے

بعض چالاک و ہوشیار تباہ حال ہوتے ہیں اور بھولے بھالے کامیاب و آسودہ حال یا بعض ہوشیار بے توقیر ہوتے ہیں اور بھولے بھالے صاحبِ عِزَّت .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوندا کے معانیدیکھیے

گوندا

go.ndaaगोंदा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کمہاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے
  • (چڑی ماری) پراند کو کھلانے کی آٹے ، گھی اور شکر کی بنائی ہوئی چکّھی
  • گوندھے ہوئے آٹے کا لوندا جو مچھلی پکڑنے کے لیے کانٹے میں لگاتے ہیں.
  • گلتھی ، گھوٹ کر پکائے ہوئے چاول.
  • گندھی ہوئی مٹی کا لوندا.
  • (کمھاری) برتن تیار کرنے کو پانی سے گوندھ کر لوچدار بنائی ہوئی مٹی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا درخت.

Urdu meaning of go.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhune hu.e chunuu.n ka gandhaa hu.a aaTaa jo bulbul ko khilaayaa jaataa hai
  • (chi.Dii maarii) paraanad ko khilaane kii aaTe, ghii aur shukr kii banaa.ii hu.ii chakkhাii
  • gondhe hu.e aaTe ka londaa jo machhlii paka.Dne ke li.e kaanTe me.n lagaate hai.n
  • galthii, ghoT kar pakaa.e hu.e chaaval
  • gu.ndhii hu.ii miTTii ka londaa
  • (kumhaarii) bartan taiyyaar karne ko paanii se guu.ndh kar lochdaar banaa.ii hu.ii miTTii
  • ek kism ka daraKht

English meaning of go.ndaa

Noun, Masculine

  • soft dough for feeding birds, a lump of kneaded clay

Noun, Masculine

  • a kind of tree

गोंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गीली मिट्टी के वे पिंड जो कच्ची दीवारें बनाने के समय एक पर एक रखे जाते हैं। गारा। उदा०-उसको मिट्टी के गोंदों की ऊँचाई देकर फूस से ढक दिया।-वृन्दावनलाल वर्मा।
  • बुलबुलों को खिलाई जानेवाली गूंधे हुए भूने चने के बेसन की छोटी-छोटी गोलियाँ। मुहा०-गोंदा दिखाना = (क) बुलबुलों को लड़ाने के लिए उनके आगे गोंदा फेंकना। (ख) दो पक्षों में लड़ाई लगाना।
  • भुने चने का आटा जो पानी से गूँधकर पिंड की तरह बनाया जाता है
  • मकान बनाने के लिए मिट्टी को गीला करके बनाया गया लोंदा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گوندا کَرْ دینا

پکا کر لڈو کی طرح کر دینا ، گلتھی کر دینا

گوندا پَر لَگانا

(چڑی مار) پرند کو چکّھی کی چاٹ لگانا

گوندا دے کَر بُلْبُل پَکَڑتے ہَیں

لالچ کی وجہ سے آدمی پھنستا ہے

گوندان

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جائے ، گوند رکھنے کا ظرف ، گوند دانی.

گوندانی

رک : گوند دانی ، وہ ظرف جس میں گوند بِھگو کر لفافے وغیرہ جوڑنے کے لیے رکھتے ہیں.

گوندا دکھانا

پرندوں کو لڑانے کے لیے ایک کو گوندا دکھا کر دوسرے کو دے دینا

گوند ہو جانا

گوند کی طرح لیسدار ہو جانا ، چکنا ہو جانا ، چپچپا ہو جانا ، چیکٹ ہو جانا.

کَٹھ گوندا

درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.

سِیانا کَوّا گُو کھائے یانی بُلْبُل گونْدا کھائے

بعض چالاک و ہوشیار تباہ حال ہوتے ہیں اور بھولے بھالے کامیاب و آسودہ حال یا بعض ہوشیار بے توقیر ہوتے ہیں اور بھولے بھالے صاحبِ عِزَّت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone