تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوندَل" کے متعقلہ نتائج

گوندَل

پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گوندْلی

سمبھل یا طبلہ بجانے والا

گُوندَلا

گول ، مدوّر ؛ حلقہ ؛ دائرہ ؛ گولا

گَنْدَل

سرسوں کے ساگ کا ڈنٹھل جسے صاف کر کے اس کی بُھجیا پکاتے ہیں

گاندَل کَرنا

(ٹھگی) مُردے کی لاش کو پکّا گاڑنا

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گوندی

رک : گوندنی (۲) ، ایک قسم کی گھاس.

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گَندْلا

مگد٘ر ، میلا ، گدلا.

گُندْھلا

میلا ، گدلا ، گندا.

گُندالی

(کاشت کاری) ایک قسم کی نرم گھاس ، دوب

گَن٘دِیلَہ

ایک خانہ بدوش قبیلہ جو چڑیوں کے شکار پر گذر اوقات کرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوندَل کے معانیدیکھیے

گوندَل

go.ndal•गोंदल

دیکھیے: گوندْلا

  • Roman
  • Urdu

گوندَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.
  • رک : گوندلا جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of go.ndal

  • Roman
  • Urdu

  • panjaab kii ek qaum ya zaat ka naam
  • ruk ha gonadlaa jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوندَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوندَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone