تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گون٘ڈا" کے متعقلہ نتائج

گون٘ڈا

گوالوں کے رہنے کی جگہ

گَونڈا سیچْنا

شادی کے موقع پر خیرات کرنا ، نچھاور کرنا

گونڈا سیجنا

شادی کے موقع پر خیرات کرنا، نچھاور کرنا

گُونڈھاوَٹ

رک : گوندھاوٹ ؛ بال گوندھنے کا انداز.

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گُھنْڈا

(کاشتکاری) بال یا بھٹے کا اُبھار .

گانڈا

گنّا، نیشکر

گونڈی

علاقہ گونڈ کی زبان یا بولی ، گونڈ قوم کی ایک زبان.

گُونڈی

(مرچ ، بھنگ وغیرہ کو پسینے کا) مٹّی کا چھوٹا کونڈا جو تنور نما ہوتا ہے.

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گونڈ

وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا

گَونڈ

گان٘و سے ملحق کسی معین عرض کا حلقہ

گَویْنْڈا

گانو کا قرب و جوار ، مضافات ؛ گانو کے قریب کے کھیت ؛ مزرع ؛ باڑا ؛ قرب و جوار

گونا

گون، دورخا بورا

گوئِنْڈ

(کاشت کاری) گان٘و قریب کے اعلیٰ درجے کی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں گون٘ڈا کے معانیدیکھیے

گون٘ڈا

gonDaa•गोंडा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گون٘ڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوالوں کے رہنے کی جگہ
  • گائیوں کے رہنے کی جگہ
  • بھیڑوں کے رہنے کی جگہ
  • گوالوں کی ایک ذات کا نام

Urdu meaning of gonDaa

  • Roman
  • Urdu

  • gvaalo.n ke rahne kii jagah
  • gaa.iyo.n ke rahne kii jagah
  • bhe.Do.n ke rahne kii jagah
  • gvaalo.n kii ek zaat ka naam

English meaning of gonDaa

Noun, Masculine

  • a station of cow-herds
  • a cow-station, cow-pen
  • a sheep-pen, sheepcote
  • name of a caste of cow-herds

गोंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव या ऐसो हो कोई छोटी बस्ती, घेरा हुआ स्थान, बाड़ा, भेड़ों के रहने की जगह, गायों के रहने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گون٘ڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گون٘ڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone