تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوندھا" کے متعقلہ نتائج

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گُوندھان

گوندھنا ؛ گندھی ہوئی چیز (خصوصاً آٹا) ؛ بُننا ، مینڈھی کرنا ، چوٹی کرنا

گُوندھاوَٹ

بالوں کو گوندھنے کا انداز ؛ سر کے بالوں کو باہم بننا ، گُندھائی.

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوندھا کے معانیدیکھیے

گوندھا

go.ndhaaगोंधा

وزن : 22

موضوعات: بیلداری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوندھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا
  • (بیلداری) ملبے کی مٹّی کا بنا ہوا گارا، پھکسا

Urdu meaning of go.ndhaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuune hu.e chunuu.n ka gondhaa hu.a aaTaa jo parindo.n ko khilaayaa jaataa hai, gondaa
  • (biildaarii) malbe kii miTTii ka banaa hu.a gaaraa, phaksaa

गोंधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूने हुए चनों का गूँधा हुआ आटा जो पक्षियों को खिलाया जाता है, गोंदा
  • (श्रमिक) मलबे की मिट्टी का बना हुआ गारा, ठोस गारा

گوندھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گُوندھان

گوندھنا ؛ گندھی ہوئی چیز (خصوصاً آٹا) ؛ بُننا ، مینڈھی کرنا ، چوٹی کرنا

گُوندھاوَٹ

بالوں کو گوندھنے کا انداز ؛ سر کے بالوں کو باہم بننا ، گُندھائی.

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone