تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوک" کے متعقلہ نتائج

گوک

رک : گوکھ .

گوک

गर्त, गढ़ा, छोटा गढ़ा।

گوکُل

کرشن جی کی پیدائش کی جگہ، یہ مقام ہندؤں کی پرستش گاہ ہے

گوکھرو

ایک بوٹی اور اس کا خاردار پھل جو چنے کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رنگ کے ہوتے ہیں، خسک، خار خسک

گوکْھرُو سانپ

سان٘پ کی ایک قسم، اس سان٘پ کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں

گوکل میں کانہا

نہایت موزوں

گَوکھ

کسی عمارت کے سامنے کا وہ کھلا ہوا حصہ جو ستونوں پر کھڑا ہو ، برساتی ، غلام گردش ، چَھجا ، گھر ، گرجا.

گَوکھا

گائے کا چمڑا، گائے کی کھال

گوکھڑی

Cow

گُو کرنا

نہایت میلا کرنا، میلا کرنا، پائخانہ کرنا

گُو کھانا

حماقت کا کام کرنا، نقصان اور ندامت اُٹھانا، غلط کام کرنا، ذلیل کام کرنا، بکواس کرنا، واہی تباہی بکنا

گو کر دینا

ہگنا

گو کا ٹوکرا

گو سے بھرا ہوا ٹوکرا

گُو کا چوتھ

میلے کا ڈھیر ، بد نُما ڈھیر ، گوبر گنیش

گُو کا کِیڑا

(مجازاً) چھوٹا نوزائیدہ بچّہ

گو کی طرح چھپانا

بہت چھپانا، کمال احتیاط سے رکھنا، چھپاتے پھرنا

گُو کا پُتلا ہے

ابھی چھوٹا بچّہ ہے .

گو کا ٹوکرا سر سے اتار پھینکنا

بدنامی کی بات دور کرنا، بدنامی رسوائی یا ذلت سے بچنا

گُو کا پُوت نوسادَر

سگِ زرد برادرِ شغال دونوں ایک ہی ہیں ، دو بُری باتوں یا بُرے شخصوں کی مساوات ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کی دارُو مُوت اَور گُو کی دوا مُوت

ادلے کا بدلہ ہے، بُرے کام کا بُرا نتیجہ

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

گُو کی دارُو مُوت اَور مُوت کی دارُو گُو

ادلے کا بدلہ ہے، بُرے کام کا بُرا نتیجہ

گُو کھائے کال نَہیں کَٹْتا

ایمان بگاڑنے سے مصیبت دور نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوک کے معانیدیکھیے

گوک

gokगोक

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گوکھ .

Urdu meaning of gok

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gokh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone