تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوجھا بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

گوجھا

(کنایۃً) (ہندو عورت) جیب، پاکٹ، کیسہ، خریطہ

گوجھا بَھرْنا

جیب بھرنا، رقم بٹورنا

گُوجھا

ایک وضع کا میٹھا پکوان، گجھیا، گجیا، سموسہ

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گُجھی

اندرونی ، گہری ، مخفی ، پوشیدہ ( رک : گجّی مع تابعات ) .

گُجّھا

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ

گانجھا

گانجا

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

گَجھے اِشارے

۔خفیہ اشارے۔؎

گّجَّھا دبانا

بدعنوانی اور رشوت سے بہت ساری دولت اور ملکیت جمع کرنا

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا

بے ایمانی سے کسی کا مال حاصل کرنا، بد دیانتی سے کسی کی دولت لے لینا

گَجھی مارنا

۔مونث۔ بھیتریمار۔ وہ مار جس کی چوٹ بدن پر دکھائی نہ دے۔

گَجّھا مارْنا

گجّھا دبا بیٹھنا، دولت پر زبردستی قبضہ کرنا، مال و اسباب پر قابض ہونا

گَجّھے کا گَجّھا

ڈھیر، انبار، خزانے، شدت کے ساتھ بہت زیادہ مقدار کے تعین کے لیے جمع میں مستعمل

گَجھی گَرمی

۔(ھ)۔(عو) لکھنؤ مونث۔ وہ گرمی جو ہوا بند ہونے سے ہوتی ہے یہ بباطن ایذا رساں ہوتی ہے۔ اور بظاہر کچھ ایسی نہیں معلوم ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گوجھا بَھرْنا کے معانیدیکھیے

گوجھا بَھرْنا

gojhaa bharnaaगोझा भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گوجھا بَھرْنا کے اردو معانی

  • جیب بھرنا، رقم بٹورنا

Urdu meaning of gojhaa bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jeb bharnaa, raqam baTornaa

English meaning of gojhaa bharnaa

  • to fill the pocket

गोझा भरना के हिंदी अर्थ

  • जेब भरना, थैली भरना, धन बटोरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوجھا

(کنایۃً) (ہندو عورت) جیب، پاکٹ، کیسہ، خریطہ

گوجھا بَھرْنا

جیب بھرنا، رقم بٹورنا

گُوجھا

ایک وضع کا میٹھا پکوان، گجھیا، گجیا، سموسہ

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گُجھی

اندرونی ، گہری ، مخفی ، پوشیدہ ( رک : گجّی مع تابعات ) .

گُجّھا

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ

گانجھا

گانجا

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

گَجھے اِشارے

۔خفیہ اشارے۔؎

گّجَّھا دبانا

بدعنوانی اور رشوت سے بہت ساری دولت اور ملکیت جمع کرنا

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا

بے ایمانی سے کسی کا مال حاصل کرنا، بد دیانتی سے کسی کی دولت لے لینا

گَجھی مارنا

۔مونث۔ بھیتریمار۔ وہ مار جس کی چوٹ بدن پر دکھائی نہ دے۔

گَجّھا مارْنا

گجّھا دبا بیٹھنا، دولت پر زبردستی قبضہ کرنا، مال و اسباب پر قابض ہونا

گَجّھے کا گَجّھا

ڈھیر، انبار، خزانے، شدت کے ساتھ بہت زیادہ مقدار کے تعین کے لیے جمع میں مستعمل

گَجھی گَرمی

۔(ھ)۔(عو) لکھنؤ مونث۔ وہ گرمی جو ہوا بند ہونے سے ہوتی ہے یہ بباطن ایذا رساں ہوتی ہے۔ اور بظاہر کچھ ایسی نہیں معلوم ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوجھا بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوجھا بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone