تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوہانی" کے متعقلہ نتائج

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گَوہانی

کھاد مِلی ہوئی زمین جس پر ڈھور چرائے اور چھوڑے گئے ہوں اور وہ ان کے پیشاب اور گوبر سے زیادہ کھدیلی ہو گئی ہو ؛ گان٘و کی آبادی سے قریب کی وہ زمین جس میں کھاد پڑی ہو .

گُوہانی

رک : گوہانجنی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوہانی کے معانیدیکھیے

گوہانی

gohaaniiगोहानी

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوہانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .
  • ۲. (کاشت کاری) گانو کی زمین

Urdu meaning of gohaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (kaashatkaarii) bailo.n se raundvaa kar anaaj ke daane nikalvaane ka amal, gaahnaa
  • ۲. (kaashatkaarii) gaanv kii zamiin

English meaning of gohaanii

Noun, Feminine

  • Agriculture: the process of getting the seeds of grains by crushed from oxen
  • fields around the village, village land, high quality land,

गोहानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृषी: बैलों से कुचलवा कर अनाज के दाने निकलवाने की क्रिया, गाहना
  • वो खेत जो गांव के आस-पास हों, उत्तम गुणवत्ता वाली भूमी, गाँव की ज़मीन

گوہانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گَوہانی

کھاد مِلی ہوئی زمین جس پر ڈھور چرائے اور چھوڑے گئے ہوں اور وہ ان کے پیشاب اور گوبر سے زیادہ کھدیلی ہو گئی ہو ؛ گان٘و کی آبادی سے قریب کی وہ زمین جس میں کھاد پڑی ہو .

گُوہانی

رک : گوہانجنی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone