تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھرک" کے متعقلہ نتائج

گھرک

گھرکنا (گھر آواز سے ڈرانا)

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھرکا بوجْھ سن٘بھالْنا

رک : گھر کا بوجھ اُٹھانا ، گھر کا خرچ اپنے ذمے لینا ، گھر کے اخراجات کا کفیل ہونا

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

گُھرَک بَیٹْھنا

گھر کی دینا ، جھڑک دینا.

گَھرکی طَرَح رَہْنا

بے تکلفی کے ساتھ رہنا، بے تکلفانہ برتاؤ رکھنا، اپنا سا گھر سمجھ کر رہنا

گُھرکی

جھڑکی، ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی

گِھرْکا

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.

گُھرَکْنا

سخت آواز سے تنبیہ کرنا، ڈانٹنا، ڈپٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

گُھرکی دینا

جھڑکنا، ڈانٹنا، دھمکانا، ڈرانا

گَھرکا مَرْد

شوہر ، خاندان یا کن٘بے قبیلے کا بڑا ؛ (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو.

گَھرکی کھیتی

نج کی کھیتی باڑی، ذاتی کھیتی باڑی، مالکِ زمین کی اپنی بوئی ہوئی کھیتی، موروثی مال، اپنا مال

گُھرکی کھانا

گھرکی برداشت کرنا ، جھڑکی سننا.

گَھرکی بی بی

گھر کی مالکہ، خاتونِ خانہ، بیوی

گُھرکی سُنْنا

ڈان٘ٹ سننا ، جھڑ کی سہنا ، دھمکی سننا.

گَھرکا چَراغ

خاندان کا نام روشن کرنے والا، نور چشم، بیٹا، گھر کا اجالا

گُھرکی بَتانا

ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، تنبیہ کرنا.

گُھرکی جِھڑکی

ڈان٘ٹ ڈپٹ ، لعنت ملامت.

گھر کھوج

گھر کا پتہ، رہنے کا پتہ، نشان

گَھرکو پِھر جائِیے

ملاقات کے وقت دوست سے اشتْیاق یا شکایت کے اظہار کے لیے مستعمل.

گُھرَکْنا جَھڑَکْنا

ڈانٹنا ڈپٹنا، لعنت ملامت کرنا

گَھرکی مُونچھیں ہی مُونچھیں ہَیں

قلاّش آدمی کے متعلق کہتے ہیں یعنی گھر میں کچھ نہیں ہے

گَھرکا بوجھ اُٹھانا

گھر کا انتظام کرنا، امورِ خانہ داری کا سرانجام دینا، گھر کا خرچ اپنے ذمّہ لینا، اخراجات خانہ کی ذمہ داری قبول کرنا

گَھر کے لوگ

۔مذکر۔ ۱۔زوجہ۔ بیوی ۲۔جُوروٗ بچّے۔ بال بچّے۔ کُنبہ۔

گھر کے کوئلے

شب برات کو اگر کسی بچے کی آتشبازی اچھی نہیں چلتی تو یہ کہکر دوسرے بچے اسے چڑاتے ہیں

گھر کھوج مٹے

خانہ خراب ہو، تباہ ہو، برباد ہو

گَھر کے گَھر

گھر ہی میں، گھر کے اندر؛ برابر سرابر، نفع میں نہ نقصان میں

گَھر کَرْنا

جگہ کرنا، گنجائش پیدا کرنا

گھر کے گھر بیٹھے

بارش کی وجہ سے بہت سے گھر گرگئے

گَھر کھونا

گھر برباد کرنا، گھراُجاڑنا

گھر کی عقل

اپنی عقل، ذاتی عقل

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

گَھر کاٹْنا

گھر لُوٹنا ، گھر کا روپہ پیسہ تباہ برباد کردینا.

گَھر کی بات

آپس کی بات، نجی معاملہ، معاملۂ واحد، گھر کا بھید، پوشیدہ راز

گَھر کَمانا

clean night-soil, scavenge

گَھر کا کام

گھر کا دھندا ، گھریلو مصروفیت.

گِھر کے آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گَھر کے گَھر میں

آپس میں، باہمی طور پر، گھر ہی میں

گَھر کا مال

گھر کی دولت، گھر کا سرمایہ ، مال و متاع، اسبابِ خانہ، ملکیت، ملک، ذاتی روپیہ، ذاتی دولت

گھر کا کتی

گھر کا کتا ہوا، گھر کے کتے ہوئے سوت کا، مفت کا بن داموں

گَھر کا پِیر

خاندانی مرشد ، پیشوا ؛ (کنایۃً) اپنا ، نسبتی ، جیسے : گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ (کہاوت).

گَھر کا گَھر

گھر کے تمام افراد، پورا کنبہ، گھر پھر

گَھر کا رَسْتہ

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.

گھر کا آدْمی

بھائی بند ، رشتہ دار

گَھر کے آدمی

مذکر۔ ۱۔زوجہ۔ بیوی ۲۔جُوروٗ بچّے۔ بال بچّے۔ کُنبہ۔

گَھر کے آدمی

۔دیکھو گھر کے لوگ۔

گَھر کی بَہُو

بیٹے کی بیوی ؛ بہو.

گَھر کا بوجْھ

گھر کی ذمّہ داری.

گَھر کا کُوڑا

مراد: بالکل بیکار چیز ؛ ناکارہ چیز ، پھینکنے کے لائق چیز.

گِھر کَر آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گِھر کَر آنا

۔چھا کر آنا۔ اُمنڈ کر آنا۔ ہجوم کرکے آنا۔

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر کَھراہَٹ

۔(ھ) مونث۔ گھر گھر کی آواز۔

گھر کھوج کرنا

مٹانا، برباد کرنا

گَھر کا بامَن

۔(ع) مذکر۔ خاندان کا پروہت۔ برہمن۔

گھر کے ہوئے نہ در کے

کہیں کے نہ رہے

گھر کے گھر بند ہوگئے

۔ کسی بیماری یا آفت کی شِدّت سے بہت سے گھر تباہ اور برباد ہوگئے کی جگہ۔

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھرک کے معانیدیکھیے

گھرک

ghurakघुरक

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گھرک کے اردو معانی

  • گھرکنا (گھر آواز سے ڈرانا)

Urdu meaning of ghurak

  • Roman
  • Urdu

  • gharakna (ghar aavaaz se Daraanaa

घुरक के हिंदी अर्थ

  • घुरकना (घुर आवाज़ से डराना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھرک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھرک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone