تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھرْکا" کے متعقلہ نتائج

گِھرْکا

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھرکا بوجْھ سن٘بھالْنا

رک : گھر کا بوجھ اُٹھانا ، گھر کا خرچ اپنے ذمے لینا ، گھر کے اخراجات کا کفیل ہونا

گَھرکا مَرْد

شوہر ، خاندان یا کن٘بے قبیلے کا بڑا ؛ (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو.

گَھرکا چَراغ

خاندان کا نام روشن کرنے والا، نور چشم، بیٹا، گھر کا اجالا

گَھرکا بوجھ اُٹھانا

گھر کا انتظام کرنا، امورِ خانہ داری کا سرانجام دینا، گھر کا خرچ اپنے ذمّہ لینا، اخراجات خانہ کی ذمہ داری قبول کرنا

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

گَھر کاٹْنا

گھر لُوٹنا ، گھر کا روپہ پیسہ تباہ برباد کردینا.

گَھر کا کام

گھر کا دھندا ، گھریلو مصروفیت.

گَھر کا مال

گھر کی دولت، گھر کا سرمایہ ، مال و متاع، اسبابِ خانہ، ملکیت، ملک، ذاتی روپیہ، ذاتی دولت

گھر کا کتی

گھر کا کتا ہوا، گھر کے کتے ہوئے سوت کا، مفت کا بن داموں

گَھر کا پِیر

خاندانی مرشد ، پیشوا ؛ (کنایۃً) اپنا ، نسبتی ، جیسے : گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ (کہاوت).

گَھر کا گَھر

گھر کے تمام افراد، پورا کنبہ، گھر پھر

گَھر کا رَسْتہ

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.

گھر کا آدْمی

بھائی بند ، رشتہ دار

گَھر کا بوجْھ

گھر کی ذمّہ داری.

گَھر کا کُوڑا

مراد: بالکل بیکار چیز ؛ ناکارہ چیز ، پھینکنے کے لائق چیز.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر کا بامَن

۔(ع) مذکر۔ خاندان کا پروہت۔ برہمن۔

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گَھر کا اُجالا

گھر کی رونق ، نہایت عزیز بستی ؛ (کنایۃً) بیٹا ، لڑکا.

گَھر کا حِساب

ذاتی حساب کتاب ، خانگی لین دین ؛ اپنی ہی سمجھ کا حساب.

گَھر کا مالِک

گھر والا ، شوہر ، پَتی ، مالکِ مکان.

گَھر کا بھولا

اپنے خاندان میں سب سے زیادہ بیوقوف، سیدھا

گَھر کا اَسْباب

متاعِ خانہ ، اثاث البیت ، مال و اسباب

گَھر کا دَھنْدا

گھر کا کام کاج، امورِ خانگی، کاروبارِ خانہ داری

گَھر کا خَرْچ

خانگی اخراجات، وہ خرچ جو صرف گھر ہی سے تعلق رکھتا ہو

گَھر کا بھیدی

وہ شخص جو گھر کے سارے راز جانتا ہو، اندرونی معاملات سے آگاہ، رازدان، محرم، ہمدم

گَھر کا آدَمی

۔ ۱۔مذکر۔ رشتہ دار۔ بھائی بند۔ قرابتی۔ ۲۔ذاتی۔ ملازم۔ رنج کا ملازم۔ ۳۔واقف کار۔ جان پہچان والا۔ ۴۔بندہ۔ مملوک۔ ۵۔(عم۔ قصباتی) جوروٗ خاوند۔

گَھر کا گَھرْوا

(کنایۃً) گھر کی تباہی ، بربادی.

گَھر کا بھاڑا

کرایہ مکان .

گھر کا بوجھ اٹھنا

گھرکا انتظام ہونا، امور خانہ داری کا سر انجام ہونا

گھر کا بھرا پرا

خاندانی امیر

گھر کا آنگن ہونا

گھر تباہ ہو جانا، خانہ ویرانی ہونا (مذاقاً) عورت کے بچہ ہو جانا، بچے دار ہو جانا

گَھر کا بَہادُر

وہ شخص جو گھر میں شیر ہو

گھر کا رَستہ لو

۔چلتے پھرتے نظر آؤ۔ دوٗر ہو۔ ؎

گَھر کاٹے کھانا

مکان میں جی نہ لگنا ، گھر میں گھٹن یا الجھن محسوس ہونا.

گَھر کا کام کاج

۔گھر کا دھندا۔

گھر کا نہ ہوا در کا

کہیں کا نہ رہا، نکما ہوگیا

گَھر کا گَھرْوایا

رک: گھر کا گھروا.

گَھر کا راسْتَہ لو

چلتے پھرتے نظر آؤ ، دُور ہو.

گَھر کا دِیا جَلانا

گھر کا خیال کرنا ؛ گھر کی مفلسی دور کرنا.

گَھر کا صَفایا کَرْنا

پورے گھر کو موت کے گھاٹ اُتار دینا ، تباہ کردینا ، برباد کردینا.

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

گَھر کا بوجھ پَڑْنا

گھر کا انتظام اور اخراجات کا کسی کے سر پڑنا، امور خانہ داری میں مبتلا ہونا

گَھر کا جوگی جوگْڑا

رک: گھر کا جوگی جوگنا ، الخ.

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

گَھر کا گَھرْوا کَرنا

گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

۔کہیں کا نہیں رہا، کسی لائق نہیں، بے مصرف

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

گَھر کاٹے کھاتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

گَھر کا آنْگَن ہو جانا

۔(عو) گھر تباہ ہوجانا۔ خانہ ویرانی ہونا۔

گَھر کا راسْتَہ سَمَجْھنا

آسان کام سمجھنا.

گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا

بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

گَھر کاٹ کھانے کو دَوڑْتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

ٹالنا، بے نیل مرام رخصت کرنا، چلتا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھرْکا کے معانیدیکھیے

گِھرْکا

ghirkaaघिर्का

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِھرْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.

Urdu meaning of ghirkaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dko.n ka ek khel jis me.n ek lakk.Dii zamiin me.n gaa.Dte hai.n aur duusrii is ke u.upar rakh kar do la.Dke is suro.n par baiTh kar us ko chalaate hai.n, taraazuu jhuulaa

घिर्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़कों का एक खेल जिसमें एक लकड़ी ज़मीन में गाड़ते हैं और दूसरी उसके ऊपर रख कर दो लड़के उस सिरे पर बैठ कर उसको चलाते हैं, तराज़ू झूला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھرْکا

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھرکا بوجْھ سن٘بھالْنا

رک : گھر کا بوجھ اُٹھانا ، گھر کا خرچ اپنے ذمے لینا ، گھر کے اخراجات کا کفیل ہونا

گَھرکا مَرْد

شوہر ، خاندان یا کن٘بے قبیلے کا بڑا ؛ (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو.

گَھرکا چَراغ

خاندان کا نام روشن کرنے والا، نور چشم، بیٹا، گھر کا اجالا

گَھرکا بوجھ اُٹھانا

گھر کا انتظام کرنا، امورِ خانہ داری کا سرانجام دینا، گھر کا خرچ اپنے ذمّہ لینا، اخراجات خانہ کی ذمہ داری قبول کرنا

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

گَھر کاٹْنا

گھر لُوٹنا ، گھر کا روپہ پیسہ تباہ برباد کردینا.

گَھر کا کام

گھر کا دھندا ، گھریلو مصروفیت.

گَھر کا مال

گھر کی دولت، گھر کا سرمایہ ، مال و متاع، اسبابِ خانہ، ملکیت، ملک، ذاتی روپیہ، ذاتی دولت

گھر کا کتی

گھر کا کتا ہوا، گھر کے کتے ہوئے سوت کا، مفت کا بن داموں

گَھر کا پِیر

خاندانی مرشد ، پیشوا ؛ (کنایۃً) اپنا ، نسبتی ، جیسے : گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ (کہاوت).

گَھر کا گَھر

گھر کے تمام افراد، پورا کنبہ، گھر پھر

گَھر کا رَسْتہ

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.

گھر کا آدْمی

بھائی بند ، رشتہ دار

گَھر کا بوجْھ

گھر کی ذمّہ داری.

گَھر کا کُوڑا

مراد: بالکل بیکار چیز ؛ ناکارہ چیز ، پھینکنے کے لائق چیز.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر کا بامَن

۔(ع) مذکر۔ خاندان کا پروہت۔ برہمن۔

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گَھر کا اُجالا

گھر کی رونق ، نہایت عزیز بستی ؛ (کنایۃً) بیٹا ، لڑکا.

گَھر کا حِساب

ذاتی حساب کتاب ، خانگی لین دین ؛ اپنی ہی سمجھ کا حساب.

گَھر کا مالِک

گھر والا ، شوہر ، پَتی ، مالکِ مکان.

گَھر کا بھولا

اپنے خاندان میں سب سے زیادہ بیوقوف، سیدھا

گَھر کا اَسْباب

متاعِ خانہ ، اثاث البیت ، مال و اسباب

گَھر کا دَھنْدا

گھر کا کام کاج، امورِ خانگی، کاروبارِ خانہ داری

گَھر کا خَرْچ

خانگی اخراجات، وہ خرچ جو صرف گھر ہی سے تعلق رکھتا ہو

گَھر کا بھیدی

وہ شخص جو گھر کے سارے راز جانتا ہو، اندرونی معاملات سے آگاہ، رازدان، محرم، ہمدم

گَھر کا آدَمی

۔ ۱۔مذکر۔ رشتہ دار۔ بھائی بند۔ قرابتی۔ ۲۔ذاتی۔ ملازم۔ رنج کا ملازم۔ ۳۔واقف کار۔ جان پہچان والا۔ ۴۔بندہ۔ مملوک۔ ۵۔(عم۔ قصباتی) جوروٗ خاوند۔

گَھر کا گَھرْوا

(کنایۃً) گھر کی تباہی ، بربادی.

گَھر کا بھاڑا

کرایہ مکان .

گھر کا بوجھ اٹھنا

گھرکا انتظام ہونا، امور خانہ داری کا سر انجام ہونا

گھر کا بھرا پرا

خاندانی امیر

گھر کا آنگن ہونا

گھر تباہ ہو جانا، خانہ ویرانی ہونا (مذاقاً) عورت کے بچہ ہو جانا، بچے دار ہو جانا

گَھر کا بَہادُر

وہ شخص جو گھر میں شیر ہو

گھر کا رَستہ لو

۔چلتے پھرتے نظر آؤ۔ دوٗر ہو۔ ؎

گَھر کاٹے کھانا

مکان میں جی نہ لگنا ، گھر میں گھٹن یا الجھن محسوس ہونا.

گَھر کا کام کاج

۔گھر کا دھندا۔

گھر کا نہ ہوا در کا

کہیں کا نہ رہا، نکما ہوگیا

گَھر کا گَھرْوایا

رک: گھر کا گھروا.

گَھر کا راسْتَہ لو

چلتے پھرتے نظر آؤ ، دُور ہو.

گَھر کا دِیا جَلانا

گھر کا خیال کرنا ؛ گھر کی مفلسی دور کرنا.

گَھر کا صَفایا کَرْنا

پورے گھر کو موت کے گھاٹ اُتار دینا ، تباہ کردینا ، برباد کردینا.

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

گَھر کا بوجھ پَڑْنا

گھر کا انتظام اور اخراجات کا کسی کے سر پڑنا، امور خانہ داری میں مبتلا ہونا

گَھر کا جوگی جوگْڑا

رک: گھر کا جوگی جوگنا ، الخ.

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

گَھر کا گَھرْوا کَرنا

گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

۔کہیں کا نہیں رہا، کسی لائق نہیں، بے مصرف

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

گَھر کاٹے کھاتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

گَھر کا آنْگَن ہو جانا

۔(عو) گھر تباہ ہوجانا۔ خانہ ویرانی ہونا۔

گَھر کا راسْتَہ سَمَجْھنا

آسان کام سمجھنا.

گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا

بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

گَھر کاٹ کھانے کو دَوڑْتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

ٹالنا، بے نیل مرام رخصت کرنا، چلتا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھرْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھرْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone