تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر کا گَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا گَھر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَھر کا گَھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر کے تمام افراد، پورا کنبہ، گھر پھر
- گھر کا تمام مال و اسباب، سارا ساز و سامان
- پورا گھر، نجی گھر، ذاتی گھر
Urdu meaning of ghar-kaa-ghar
- Roman
- Urdu
- ghar ke tamaam afraad, puura kumbaa, ghar phir
- ghar ka tamaam maal-o-asbaab, saaraa saaz-o-saamaan
- puura ghar, nijii ghar, zaatii ghar
English meaning of ghar-kaa-ghar
Noun, Masculine
- the whole family, every household member
- all household materials
- personal house
घर-का-घर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूरा घर, निजी घर, ज़ाती घर, घर का हर सदस्य, पूरा परीवार, घर की सारी सामग्री
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَھر کا گَھر صاف ہو جانا
گھر کے بیشتر افراد کا مر جانا ، گھر بھر کا وفات پا جانا پورے خاندان کا تباہ ہوجانا.
گَھر کا گَھرْوا کَرنا
گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.
گَھر کا گَھروا کَر دینا
۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔
تُہْمَت کا گَھر
عیب کی جگہ ، بدنامی کا گھر، جہاں بدنامی کا اندیشہ ہو؛ وہ چیز جس میں بدنامی کا ادیشہ ہو؛ وہ شخص جو ہر ایک پر الزام دھرے؛ ایسا شخص جس کی ملاقات سے الزام آجائے
گَھر کا ٹَہَل
۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔
گَھر کا رَسْتہ
وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.
شِیشَہ کا گَھر
ایسا گھر جس کی دیواریں شیشے کی ہوں ، جس کی دیواروں پر چاروں طرف شیشے لگے ہوں ؛ (کنایۃً) کوئی نازک ، غیر محفوظ اور کمزور چیز یا گھر وغیرہ.
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے
گَھر کا نَہ گھاٹ کا
بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا
ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ
پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔
خُسَر کا گَھر ہونا
اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.
لَڑائی کا گَھر ہانْسی، روگ کا گَھر کھانْسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی
معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .
گَھر آنْگَن کا رِشتَہ
ایک زمرے ، حلقے یا عملداری میں ہونا ، چولی دامن کا ساتھ ؛ مراد : بہت قریبی تعلقات.
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، دوسرے کا گَھر تُھوکنے کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
لَڑائی کا گَھر ہانْسی، بِیماری کا گَھر کھانْسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگا
جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے
گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ
جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے
پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر اَپنا گَھر ہَگ بَھر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
آپ کا گَھر کَہاں ہے
جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں
گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا
بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا
گَھر کا آنگن ہو جانا
۱. گھر کا تباہ ہوجانا ، خانہ و یرانی ہونا ؛ کسی شخص کا بالکل برباد ہوجانا ، مفلس ہوجانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasallii
तसल्ली
.تَسَلّی
contentment, satisfaction, consolation, comfort, solace
[ Sawal-kuninda ke sawalon ka jawab-dehinda ne tasalli bakhsh jawab diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har ek kone mein shama raushan ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaafat
ज़ियाफ़त
.ضِیافَت
feast, banquet, treat, hospitality
[ Safdar Jang ne ziyafat ke bahane Jawed Khan ko apne yahan bula kar qatl kara diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taash
ताश
.طاش
large basin, tray
[ Badshah ne kaha ki hire-jawahrat taash mein rakh kar pesh kia jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sahaafat
सहाफ़त
.صَحافَت
journalism
[ Adab (Literature) sahafat ya khitabat (Speach) ki tarah hamen bhadkata nahin hai balki hamen shu'uur deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aavaaragii
आवारगी
.آوارَگی
vagrancy, wandering, roaming, licentiousness, profligacy
[ Awaragi ki taraf rujhan badhta gaya rang aur gahra hua aur apni zindagi ka drama khelne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shujaa'at
शुजा'अत
.شُجَاعَت
bravery, valour, chivalry
[ Umar ki shujaa'at ki kahani abhi bhi yaad ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mezbaan
मेज़बान
.میزبان
master of the house, or of a feast, host, landlord
[ Arshad Husain ne is tarah kaha goya wo mezban the aur ye mehman ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehmaan
मेहमान
.مِہْمان
guest, visitor, stranger, lodger
[ Mezban ki mehman-nawazi se tamam log bahut khush the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farhat
फ़रहत
.فَرْحَت
joy, gladness, pleasure
[ Chay ke ghunt jaise-jaise mere halaq se utar rahe the farhat mahsus ho rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَھر کا گَھر)
گَھر کا گَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔