تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھچا گَھچ" کے متعقلہ نتائج

گَھچا گَھچ

۔(ھ) گوشت کے اندر ہتھیار کے متواتر گھُسنے اور نکلنے کی آواز۔

گَھچاگَچ

جلدی جلدی ، جلدی بازی .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّھا

چند پھولوں یا پھلوں کا درخت کی ایک شاخ میں پاس پاس لگا ہونا، خوشہ

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

گَوچھی

رک : گوچی ، چھوٹا گڑھا

گُوچَھئی

رک : گوچھی (۱) ، شگوفہ

پَن گاچا

پانی سے بھرا یا سین٘چا ہوا کھیت۔

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گوچی

(کتائی سوت) تاگے کے دو سروں کو عارضی طور پر جوڑنے کا عمل، آنٹ

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گاؤچَہ

(کاشتکاری) بڑی قسم کے درخت لگانے کو تیار کیا ہوا گڑھا ، گوچہ.

گَوچی

سوراخ، نیز چھوٹا سا گڑھا

گوچَہ

(باغبانی) بڑی قسم کے درخت لگانے کو تیار کیا ہوا گڑھا ، گوچر ، گاؤچہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھچا گَھچ کے معانیدیکھیے

گَھچا گَھچ

ghachaa-ghach•घचा-घच

  • Roman
  • Urdu

گَھچا گَھچ کے اردو معانی

  • ۔(ھ) گوشت کے اندر ہتھیار کے متواتر گھُسنے اور نکلنے کی آواز۔

Urdu meaning of ghachaa-ghach

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) gosht ke andar hathiyaar ke mutavaatir ghusne aur nikalne kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھچا گَھچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھچا گَھچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone