تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُچّی" کے متعقلہ نتائج

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُچّی کے معانیدیکھیے

گُچّی

guchchiiगुच्ची

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُچّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .
  • (گلّی ڈنڈا) پانچ چھ ان٘چ لمبی نالی جو گلّی کو دور پھینکنے کے لیے ڈنڈے کا مُنھ ٹکانے کو زمین پر کھود کر بنائی جاتی ہے .

Urdu meaning of guchchii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe mu.nh ka gol ga.Dhaa jis me.n bachche ek muqarrara faasle par kha.De ho kar goliiyaa.n phenkte hai.n, gullak guchak, golak, gul, gachhyaa
  • (galii DanDaa) paa.nch chhः inch lambii naalii jo galii ko duur phenkne ke li.e DanDe ka munah Tikaane ko zamiin par khod kar banaa.ii jaatii hai

English meaning of guchchii

Noun, Feminine

  • small hole, hole in the ground for playing with marbles

गुच्ची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा गड्ढा
  • गुल्ली डंडा खेलने के लिए बनाया जाने वाला गड्ढा।

گُچّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُچّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُچّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone