تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُچّھے" کے متعقلہ نتائج

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُچّھے دار

جس میں گچّھے پڑے ہوں، پُھندنے والا، وہ جس میں گچھے ہوں

بے پوچھے گَچھے

بغیر دریافت کئے، بلا اجازت

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّھا

چند پھولوں یا پھلوں کا درخت کی ایک شاخ میں پاس پاس لگا ہونا، خوشہ

گَچھ

رک : گچ (۱) .

گُپّھے

گپّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

گُچّھا تارا

وہ چھ ستاروں کا گچھا جو جاڑوں میں سب سے اول نظر آتا ہے، ثریا، عقد ثریا، پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

گُچّھی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھوٹا سا گڑھا بنا کر کھیلتے ہیں ، گچی پالا .

گڑھے

گڑھا طب نکی/جمع نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَڈّھے

گڈھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گَدھے

گھوڑے کی طرح ایک چھوٹے قد کا چوپایہ

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُچّھے کے معانیدیکھیے

گُچّھے

guchchhe•गुच्छे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُچّھے کے اردو معانی

  • گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of guchchhe

  • Roman
  • Urdu

  • guchchhাa kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of guchchhe

  • bundles, bunch

گُچّھے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُچّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُچّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone