تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوچَہ" کے متعقلہ نتائج

گوچَہ

(باغبانی) بڑی قسم کے درخت لگانے کو تیار کیا ہوا گڑھا ، گوچر ، گاؤچہ.

گوچی

(کتائی سوت) تاگے کے دو سروں کو عارضی طور پر جوڑنے کا عمل، آنٹ

گَوچی

سوراخ، نیز چھوٹا سا گڑھا

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

گوشَہ

کونا. کُنج.

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گویا

بولنے والا (گونگا کی ضند)

گوزَہ

حشخاش کا پوست ، ڈوڈا جو نشہ آور ہوتا ہے

گوتا

گوت، جو فصیح ہے

گونا

گون، دورخا بورا

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گَرْچہ

اگرچہ جس کا یہ مخفف ہے

گَرْچہ

گوشا

گوشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گوچَہ کے معانیدیکھیے

گوچَہ

gocha•गोचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (باغبانی) بڑی قسم کے درخت لگانے کو تیار کیا ہوا گڑھا ، گوچر ، گاؤچہ.

Urdu meaning of gocha

  • Roman
  • Urdu

  • (baaGbaanii) ba.Dii kism ke daraKht lagaane ko taiyyaar kiya hu.a ga.Dhaa, gochar, gaa.ocha

गोचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (उद्यानकर्म) बड़े प्रकार के वृक्ष लगाने के लिए तैयार किया हुआ गड्ढा

گوچَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone